yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

کل یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ  میں لالہ موسیٰ میں عظیمم الشان ریلی منعقد کی جائیگی، ملک شفیق امجد

Web Editor February 4, 2019February 4, 2019 1 min read
Malik muhammad shafiq amjad, president, ppp, lalamusa
Share this:

کل یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ  میں لالہ موسیٰ میں عظیمم الشان ریلی منعقد کی جائیگی، ملک شفیق امجد
لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) صدر پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ ملک شفیق امجد نے کہا ہے کہ لالہ موسیٰ میں کل یوم یکجہتی کشمیر ریلی بھرپور طریقے سے منعقد کی جائیگی۔ لالہ موسیٰ شہر میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے دور سے یوم یکجہتی کشمیر انتہائی منظم اور پرجوش طریقے سے منایا جارہا ہے ۔ ان کی شہادت کے بعد بھی مظلوم کشمیریوں کی حمایت کیلئے پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ ریلی کا انعقاد کریگی ۔ چیئرمین بلدیہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے زیر سایہ لالہ موسیٰ میں تمام نظریاتی ایونٹس کو بھرپور طریقے سے منایا جاتا ہے

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ ہر سال کی طر ح اس سال بھی ریلیاں نکالی جائیں گی اور 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جا ئے گا ،جبکہ اس دن ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ شرکت کریں گے ۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت  کشمیریوں کے ساتھ بے وفائی کررہی ہے ۔کشمیری پاکستان کی بقا اور تکمیل کی جنگ لڑ رہے ہیں ،لاکھوں شہداء نے پاکستان کیلئے اپنا خون پیش کیا ہے،1990سے 2018تک 95ہزار کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔حکومت بھارت سے دوستی اور مذاکرات کی بھیک مانگ کر کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کررہی ہے ۔انھوں نے کہا وزارت خارجہ میں کشمیر ڈیسک بنا کر ایک نائب وزیر خارجہ مقرر کیا جائے جسے دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کی ذمہ داری سونپی جائے ۔پاکستانی سفارتخانوں میں علیحدہ کشمیر ڈیسک قائم کئے جائیں۔ انڈیا کے ساتھ تجارت اور دوستی کی باتیں بند کی جائیں اور اسے واضح پیغام دیا جائے کہ کشمیر کے علاوہ اس سے کوئی بات نہیں کی جائے گی

Malik muhammad shafiq amjad, president, ppp, lalamusa

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
usman aziz qadri, president, peace, committee, lalamusa
Previous Post ایدھی آف لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کی وفات سے اہلیان گجرات ایک بے لوث اورہمدرد انسان سے محروم ہوگئے، عثمان عزیز قادری
Next Post انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کشمیر سمیت دنیا بھر کے مظلوم طبقے کیساتھ اپنی قلم قبیلے کیساتھ ہیں
International,journalist, council,expressed ,their ,solidarity , with,kashmiri ,journalists, commun8ty

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.