yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

 ہر ماہ بعد صرف قرضہ یا علیمہ خان کی جائیداد سامنے آنے کی خوشخبریاں ملتی ہیں،ملک انعام

Web Editor January 31, 2019January 31, 2019 1 min read
malik inam, secretary, information, pmln, youth wing, france
Share this:

ہر ماہ بعد صرف قرضہ یا علیمہ خان کی جائیداد سامنے آنے کی خوشخبریاں ملتی ہیں،ملک انعام

پیرس (نمائندہ خصوصی) سیکرٹری انفارمیشن مسلم لیگ ن فرانس ملک انعام نے کہا ہے کہ حکومت کو گرانا مشکل نہیں لیکن اپوزیشن کو دھکا دینے کی بھی ضرورت نہیں پڑیگی ‘ (ن) لیگ حکمرانوں کا ظلم کمزور پڑنے اور مٹنے والا ہے ،جب کپتان ہی جعلی ہو تو ٹیم نے کیا کارکردگی دکھانی ہے، ایک کروڑ نوکریاں دینے کے دعویدار بیروزگاری کوفروغ دے رہے ہیں ، غریب عوام کا کباڑہ کر دیا گیا ہے ان کے ریلیف کا کوئی منصوبہ کوئی اعلان ابھی تک سامنے نہیں آیا بس تبدیلی تبدیلی کے ڈھول بجائے جارہے ہیں

انہوںنے کہا کہ نواز شریف آج بھی عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔طلال چوہدری نے کہا کہ الیکٹڈ وزیراعظم کو جیل میں رکھیں گے تو سلیکٹڈ وزیراعظم کی عزت کون کرے گا،موجودہ حکومت ایک نااہل حکومت ہے۔صدر کبھی لائن میں کھڑے ہوتے ہیں ،کبھی دال سے روٹی کھائی جاتی ہے ،کبھی کہتے ہیں وزیر اعظم کی قمیض میں دو سوراخ ہیں ،یہ لوگ دکھاوے کے لئے دال روٹی کھا رہے ہوتے ہیں ،انہوں نے تو غریب کی دال بھی چھین لی ہے ،یہ نااہل حکومت صرف ڈرامہ بازی کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہر ماہ بعد صرف دو خوشخبریاں ہی ملتی ہیں جن میں قرضہ یا علیمہ خان کی جائیداد ہوتی ہے ،عمران خان اور علیمہ خان نے کالے دھن میں حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ سچ سرخرو ہو گا ،جیل میں ڈالو ،سولی پرچڑھائواور غداروالا فارمولااب ناکام ہو چکاہے ۔انہوں نے کہا کہ جتنے دن آپ نے شہباز شریف کوجیل میں رکھا ہے پشاور میں رکھتے تو میٹرو بن جاتی۔

malik inam, secretary, information, pmln, youth wing, francemalik inam, secretary, information, pmln, youth wing, france

 

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What apples and tomatoes save from disease?
Previous Post سیب اور ٹماٹر کونسی موذی بیماری سے بچاتے ہیں
Next Post غریبوں کے مسیحا ایدھی آف لالہ موسی الحاج شیخ عبدالخلیل کی رسم ختم قل ادا کردی گئی، رسم قل میں بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ سمیت پنجاب بھر کی سرکردہ شخصیات کی شرکت

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.