yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

شریف برادران کوعوامی خدمت کی سزا دی گئی، نیب کی انتقامی کارروائیوں سے سرمایہ کار بدظن ہوچکے ہیں، ملک انعام

MH Kazmi December 23, 2019 1 min read
MALIK INAM, COORDINATOR, PTI, FRANCE
Share this:

شریف برادران کوعوامی خدمت کی سزا دی گئی، نیب کی انتقامی کارروائیوں سے سرمایہ کار بدظن ہوچکے ہیں، ملک انعام

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے کوآڈینیٹر ملک محمد انعام نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن واحد پارٹی ہے جس نے عوامی اور بین الاقوامی اہمیت کے منصوبوں کو پاکستان لانے کیلئے شب و روز محنت کی اور کامیابی حاصل کی۔ پاکستانی بیوروکریسی، اوورسیز پاکستانی اور ملکی اوربین الاقوامی تاجر پاکستان مسلم لیگ ن اور شریف برادران کی تجارتی پالیسیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور شریف برادران کی ایماندارانہ لیڈرشپ کے زیر سایہ اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔ مگر حکومت تمام گزشتہ محنت کو اپنی بدنیتی سے ثبوتاژ کرنےپر تلی ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شریف برادران کے بغض میں سی پیک اور عوامی اہمیت کے منصوبوں اورنج ٹرین اور میٹروبس کو تباہ کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی گئی۔ نیب اور حکومت کی ان انتقامی کارروائیوں سے ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کار پاکستان سے بدظن ہوچکے ہیں ۔خصوصاً سلیکٹڈ وزیراعظم نے  اسلامی دنیا کے عظیم راہنمائوں مہاتیر محمد اور طیب اردوان کو جس طرح نراش کیا ہے اس کے بعد ایجنٹ سلیکٹڈ وزیراعظم کی اصلیت کھل کر سامنے آچکی ہے۔

 

MALIK INAM, COORDINATOR, PTI, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ZAHID HASHMI, PRESIDENT, PTI, AZAD KASHMIR, EUROPE
Previous Post مودی اوقات مین رہے در اندازی مہنگی پڑیگی، افواج پاکستان بھرپور جوابی کارروائی کی طاقت رکھتے ہیں، ممتاز کشمیری راہنما زاھد ھاشمی
Next Post سلیکٹڈ حکومت تمام عوامی منصوبوں اورقرضوں کے آڈٹ کے بعد بھی کچھ ثابت نہیں کرسکی، حکومت کے پاس پرفارمنس کے نام پر کچھ نہیں، چوہدری سجاد احمد
CH. SAJJAD AHMED, GENERAL SECRETARY, PMLN, YOUTH WING, FRANCE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.