yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر ملک عابد کی طرف سے تمام اہل ایمان، دوستوں احباب کو ربیع الاول کے مبارک ماہ کی آمد کی مبارکباد

MH Kazmi October 30, 2019 1 min read
Malik Abid, candidate, for, President, PTI, France,send, Rabi ul Awal, greetings, to, all, muslims
Share this:

تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر ملک عابد کی طرف سے تمام اہل ایمان، دوستوں احباب کو ربیع الاول کے مبارک ماہ کی آمد کی مبارکباد

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر عابد ملک نے دنیا بھر میں تمام مسلمانوں کو ربیع الاول کے مبارک ماہ کی آمد کی مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہزاروں نعمتیں دیں ان نعمتوں میں سے ایک ربیع الاول کا پاک اورمبارک مہینہ ہے جس کے آتے ہی گلیاں وبازار چمکنے اوردمکنے لگتے ہیں۔ آسمانی اور دنیاوی نور کی ساعتوں میں صلوٰۃ وسلام کی صدائوں سے گلی کوچے مبارک آمد کا پیغام دینے لگتے ہیں

اللہ تعالیٰ نے رحمت العالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بعثت سے ہم پروہ احسان کیا ہے جو نہ گزشتہ امتوں پرکیا اور نہ ہی زمانوں پر لہذا یہ مبارک ماہ اول سے آخر مجسم رحمت ہے۔ اللہ کی رحمت کی گھڑیاں تمام برادران ایمانی خصوصاً تحریک انصاف کے دوستوں، سیاسی وسماجی راہنمائوں عزیزوں کو بہت بہت مبارک ہو۔

اس مقدس مہینے میں ذات رؤف الرحیم نے نبی اکرم ﷺ کی بعثت سے سرزمین عرب کو پوری کائنات میں شرف و بزرگی کا تاج پہنایا اورہدائت کے نور کو مقدس سرزمین میں اتارا۔  غرضیکہ ہزاروں ایسی عنایات جو ہمارے تصور سے ماورا ہیں اس نے ہمیں عطا فرمائیں

Malik Abid, candidate, for, President, PTI, France,send, Rabi ul Awal, greetings, to, all, muslims

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hottest, News, from, Showbiz, Pariyanka Chopra's, husband, nick jones, got, harrased, by, a, female, fan, on, the, stage
Previous Post رنگین دنیا سے گرما گرم خبر : پریانکا چوپڑا کے ننھے منے شوہر نک جونز کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنا دیا گیا ، تصاویر آپ کو حیران کر دیں گی
Next Post تحریک انصاف فرانس کے نامزد نائب صدر چوہدری اشفاق جٹ کی طرف سے تمام اہل ایمان خصوصاً اہل وطن اوردوستوں عزیزواقارب کو ربیع الاول کی مبارک آمد اوررحمت العالمین حضرت محمد ﷺ کی ولادت کی مبارکباد

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.