yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی : نامور گلوکار فخر عالم کے ساتھ انوکھی واردات ہو گئے ، ویڈیو بنا کر تبدیلی والوں کی خدمت میں پیش کر دی

Web Editor September 7, 2018 1 min read
Making video The changes presented in service
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک)سیکیورٹی زون کے اہلکاروں نے مشہور پاکستانی گلوکار فخر عالم کی گاڑی سے اپنی پولیس موبائل ٹکرادی جبکہ وہ انہیں ہراساں بھی کرتے رہے۔گلوکار فخر عالم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی گاڑی کو ٹکر مارنے والےسیکیورٹی زون کے اہلکاروں کا پردہ فاش کیا ہے۔
فخر عالم کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ روز اپنے دوستوں کے ساتھ کلفٹن جارہے تھے، سڑک پر رش ہونے کی وجہ سے گاڑیاں آہستہ چل رہی تھیں کہ اچانک پیچھے سے ان کی گاڑی کو پولیس موبائل نے زور دار ٹکر ماری۔بعد ازاں ایک اہلکار گاڑی سے اتر کر آیا اور چلا کر کہنے لگا کہ گاڑی آگے کرو۔ یہ تمام اہلکار سادہ شلوار قمیص میں ملبوس تھے اور ان کے پاس کلاشنکوف بھی تھی، اہلکار کا کہنا تھا کہ اس کے صاحب جارہے تھے اور پروٹوکول کی وجہ سے گاڑی کو ٹکر ماری۔فخر عالم نے کہا جب اہلکار نے زیادہ شورشرابا کیا تو میں نیچے اتر آیا اور موبائل آن کیا۔ مجھے دیکھتے ہی وہ پہچان گئے اور ان کا لہجہ اور باڈی لینگویج تبدیل ہوگئی۔ جس شخص کو وہ پروٹوکول دے رہے تھے وہ موقع سے فرار ہوگیا۔فخر عالم نے اہلکاروں پر غصہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا ایک عام شہری کی یہ عزت ہے کہ اس کی سڑک پر تذلیل کی جائے، عام شہری کو اس کے حقوق ملنے چاہئیں، اگر اہلکار اتر کر تمیز سے بات کرتے اور معذرت کرلیتے تو میں اسی وقت جانے دیتا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The most important testimony was rejected by his statement
Previous Post سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے حوالے سے بڑی خبر : اہم ترین گواہ اپنے بیان سے مکر گیا
Next Post اور جسے اللہ عزت دے۔۔۔۔ عمران خان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سعودی عرب کی کونسی اعلیٰ شخصیت پاکستان آرہی ہے؟
And whom Allah gives honor....

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.