yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

فرنچ صدارتی دنگل” ماغین یا ماکخوں” کب اور کیسے ؟

F A Farooqi May 4, 2017May 4, 2017 1 min read
Share this:
Marine Le Pen vs Emmanuel Macron
Marine Le Pen vs Emmanuel Macron

تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔راؤ خلیل احمد
3 مئی کی شام ماغین لو پن اور ایمنول ماکخوں کے درمیان فرانس کی صدرارت کے لیے آن کیمرہ دنگل ہوا جیسے فرانس کے علاوہ دنیا بھر میں دیکھا گیا دنگل کے ابتداء سے ہی انتہائی دائیں بازو ” فرنٹ نیشنل کی 48سالہ تجربہ کار خاتون سیاست دان ماغین لوپن نے 39 سالہ نوجوان سیاستدان ایمنول ماکخوں پر چڑھائی کر دی 2 گھنٹے 5 منٹ اور 30 سیکنڈ جاری رہنے والی اس ڈبیٹ میں 62.30 منٹ ماکخوں اور 62.48 منٹ ماغین نے بات کی اس سارے دورانیے میں فرانس کے علاوہ دنیا بھر میں فرانس کے انٹرسٹ پر بحث ہو اور سارے پروگرام میں ماغین کا رویہ ایک ہارے ہوئے کمیڈین کا انتہائی تنقیدی سا تھا جبکہ ایمنویل ماکخوں کا رویہ مثبت اور پراگریسو رہا ۔ ماغین نے فرانس میں ریٹائرمنٹ کی عمر کے حوالے سے فرانس میں پائی جانے والی بے چینی پر 60 سال کاکہ کر پوائنٹ سکور کرنے کی کوشش کی۔
ایمنول ماکخوں کی پارٹی ، En marche !, کی سیاسی زندگی ٹوٹل ایک سال پے محیط ہے ۔ اپریل 2016 میں اپنی پارٹی بنانے سے پہلے موصوف موجدہ حکومت میں خازانے کا قلم دان سمبھالے ہوئے تھے۔ اور اس سے بھی پہلے ایک بینکر کے طور پر 2 ملین یورو سالانہ تنخواہ لیا کرتے تھے۔
اگر 7 مئی کو ایمنول ماکخواں منتخب ہوجاتے ہیں تو وہ موجودہ صدارتی نظام میں منتخب ہونے والے 25 ویں صدر ہونگے فرانس کے سب سے پہلے منتخب صدر ہونے کا اعزاز Louis-Napoléon Bonaparte لویس نپولین بوناپارٹ کو ہے جو 20 دسمبر 1848 کو صدر منتخب کو ہوئے اور 2 دسمبر 1852 تک صدر رہے۔
فرانس میں سب سے زیادہ صدارت کا دورانیہ François Mitterrand فرانسوا میتراں کا ھے جو 21 مئی 1981 سے 17مئی 1995 تک ملک کے صدر رہے ۔ فرانسوا متراں کے وقت صدارت کا دورانیہ 7 سال ہوا کرتا تھا پھر 6 ہوا اور اب صدارتی الیکشن ہر پانچ سال بعد ہوتے ہیں۔
23 اپریل کو ہونے والے پہلے راونڈ میں 47,581,118 رجسٹر ووٹر تھے جن میں 36043988 ویلڈ ووٹ کاسٹ ہوئے۔7 مئی کو حسب سابق رجسٹر ووٹوں کا تو بڑھنے کا امکان ہے اور مگر ٹرن آوٹ 70 سے 72 فیصد رہنے کا امکان طاہر کیا جا رہا ہے۔ اس کی مین وجہ جاں لک میلوشوں فیکٹر ہے جنہوں نے پہلے راونڈ میں 71 لاکھ ووٹ لیے تھے ۔ ابھی تک انہوں نے کھل کر کسی کی حمایت نہیں ان کے ووٹرز میں نوجوانوں کی بڑی تعداد ہے 3 دن میں ان کی جانب سے اگر کوئی سٹیٹمنٹ نہیں اتی تو شائد ان کا ووٹ بنک 70 فیصد کاسٹ نا ہو اور اگر ہوا تو سفد ووٹوں کی ایک ریکارڈ تعداد ہو گی ۔
اور اگر حالات نہیں بدلے جاں لک میلوشوں کی جانب سے کوئی سٹیٹمنٹ نہیں آتی تو امید واثق ہےکہ ویلڈ کاسٹ ووٹ تین کروڑ 10 لاکھ کے قریب ہونگے۔ جن میں ایک کروڑ 85 لاکھ کے لگ بھگ ایمنول ماکخروں اور کم و بیش 1کروڑ 25 ماغین لینے کی اب تک کی پوزیشن میں ہیں۔ اور اگر ان کی جانب سے کوئی سٹیٹمنٹ اجتی ہے اور ان کا ووٹر نکل آتا ہے تو 60 لاکھ ووٹ بڑھ سکتا ہے۔
۔ فرانس کے سیاسی دانشوروں کے ویژن کے مطابق آج کی ڈبیٹ سے پہلے 80 فیصد فرنچ یہ فیصلہ کر چکے تھے کہ وہ “ماغین یا ماکخوں ” میں سے کس کو منتخب کریں گے۔انہی سیاسی پنڈتوں کے مطابق 47 فیصد ” ماکخوں “اور 33 فیصد “ماغین ” کی حمایت میں ہیں اور آج 20 فیصد جنہوں نے ابھی فیصلہ نہیں کیا تھا، ان کے لیے یہ ڈبیٹ بہت اہم ثابت ہوئی ہے ۔ ان دانشوروں کے خیال میں مقابلہ 38 کے مقابلے میں 62 کا ہے۔
48 سالہ ماغین کا سفر سیاست میں 30 سال پر محیط ہے اور انہوں نے اپنے والد جاں میری لوپن سے وراثت میں پارٹی پائی ہے۔ ماغین انتہائی دائیں بازو کی جماعت فرنٹ نیشنل کی سربراہ ہیں جو فرانس میں غیر ملکیوں اور یورپ کے اتحاد کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں۔
21 دسمبر 1977 کو پیدا ہونے والے Emmanuel Macron نے پچھلے سال اپریل میں اپنی نئی سیاسی جماعت En marche !,رجسٹر کروائی تھی اس سے پہلے وہ فرانسواہولند کی موجودہ حکومت میں خزانے کےوزیر تھے۔ ماکخروں نے آج تک کبھی نیشنل اسمبلی کا الیکشن بھی نہیں لڑا۔ ایک ہی سال میں سیاسی پارٹی صدارتی دوڑ میں پہلے ٹوور میں پہلی پوزیشن پر آئی اور قوی امید ھے کہ 7 مئی کو ماکخوں صدارت کا عہدہ بھی سنبھال لیں۔ ماکخوں یورپ لورز ہے جسے فرانس میں رہنے والوں سے کوئی پرابلم نہیں ہے ، وہ ان کی فلاح کے لیے کام کرنا چاہتا ایک بینکر ہے اور رہاشی ٹیکس میں کمی کرنا چاہتا ہے۔ وہ نسل پرستانہ رجھان سے کوسوں دور ھے۔ اور اس کا مقابلہ نسل پرست جماعت سے ہے ۔
یورپ لورز اور فرانس میں رہنے والے غیر ملکیوں میں بےچینی ضرور پائی جاتی ہے۔ اس کی مین وجہ ماغین کا ڈونلڈ ٹرمپ خوف ہے جو ابھی تک قائم ہے ۔ ابھی تک تمام نتائج سیاسی پنڈتوں کے عین مطابق آئے ہیں ۔ امید کی جا رہی ہے کہ اگلے نتائج بھی حسب توقع ہونگے۔

Rao Khalil
Rao Khalil
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان اور فرانس باہمی تجارت کو تیزی سے بڑھا رہے ہیں
Next Post کشمیر پر بھارتی اور کریمیا پر روسی تسلط میں مماثلت ہے، ڈاکٹر اولینا
The similarities between occupation of Indian on Kashmir and Russia on Crimea, Dr. Olena

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.