yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان میں مدارس کی رجسٹریشن

Web Editor April 30, 2019 1 min read
Madrassa Registration in Pakistan
Share this:

اسلام آباد: تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے ملک اور معیشت کی تباہی میں نیب کی پکڑ دھکڑ کا بھی بڑا کردار ہے ۔ جس طرح نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے تو پھر جمہوریت بھی احتساب کے بغیر نہیں چل سکتی۔ اس ملک میں مصیبت یہ ہے کہ ہر پیسے والا کرپٹ نظر آتا ہے لیکن جو پیسے والا تحریک انصاف میں ہے، وہ کرپٹ نظر نہیں آتا۔ سلیم صافی نے کہا کہ ایک لوگ وہ ہیں جو مدارس کو دہشت گردی کا مرکز سمجھتے ہیں اور دوسری اتنہا پسندانہ سوچ وہ جو کہتی ہے مدارس میں کوئی خامی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج تک ریاست نے یہ فیصلہ بھی نہیں کیا تھا کہ ان کو کس وزارت نے ہینڈل کرنا ہے۔ پاکستان میں مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ انڈسٹری کی وزرات کے تحت کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی یہ پوری طرح واضح نہیں ہے کہ اس معاملے کو کونسی وزارت ہینڈل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ مدارس کا مسئلہ یہ ہے ان کی بنیاد فقہ رکھی گئی ہے۔ یہاں پہلے فقہ کی تعلیم دی جاتی ہے اور پھر قرآن و حدیت کی تعلیم دی جاتی ہے حالانکہ پہلے قرآن سنت کی تعلیم دی جانی چاہئے۔ اس مسئلہ کو سمجھنا ہوگا اور حل کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری جب حکومت میں تھے تو نیب کے بارے میں بات نہیں کرتے تھے۔ ہم تو پہلے بھی یہ بات کرتے تھے کہ نیب ملک کی جھولی میں خیر کی بجائے شر ڈال رہا ہے، ملک اور معیشت کی تباہی میں نیب کی پکڑ دھکڑ کا بھی بڑا کردار ہے، جس طرح نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے تو پھر جمہوریت بھی احتساب کے بغیر نہیں چل سکتی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A case of spreading AIDS in Faryal Talpur constituency
Previous Post فریال تالپور کے حلقے میں ایڈز پھیلنے کا معاملہ
Next Post کراچی مزدور ڈے پاکستان پیپلز پارٹی لیبربیوروکراچی کے کیمپ کا افتتاح
PPP, LABOR, BUREAU, ARRANGED, LABOR DAY, JALSA, AT, DAWOOD, CHAURANGI, CHAIRMAN,BILAWAL, WILL, ADDRESS, TO, THE, JALSA

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.