yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مادھوری ڈکشٹ نے زندگی کی نئی اننگز کا آغازکردیا

MH Kazmi August 25, 2017 1 min read
Madhuri Dixit started life's new innings
Share this:

ممبئی: دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے فلم پروڈیوسر بننے کا فیصلہ کرلیا ہے اوربہت جلد وہ مراٹھی فلم پروڈیوس کرتی نظرآئیں گی۔

Madhuri Dixit started life's new innings
Madhuri Dixit started life’s new innings

بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ فلم انڈسٹری میں اپنی دلکش مسکراہٹ، بہترین رقص اورخوبصورت اداکاری کے لیے مشہور ہیں ان تمام خوبیوں کے ساتھ مادھوری میں ایک اور خوبی یہ بھی ہے وہ ہمیشہ کچھ نہ کچھ نیا کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے میڈیا اور مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں، ان کی یہ ہی خوبی انہیں دوسری اداکاراؤں سے ممتاز بناتی ہے اوراب مادھوری نے فلم پروڈیوسر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری ڈکشٹ، مادھوری آراین ایم موونگ پکچرزکے بینر تلے بننے والی مراٹھی فلم پروڈیوس کریں گی جس کی ہدایات سواپنا نیل جیاکاردیں گے جب کہ فلم کی کہانی وینائک جوشی نے تحریر کی ہے۔ مادھوری نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ زندگی میں ہمیشہ کچھ نیا کرتے رہنے کی قائل ہیں اسی لیے انہوں نے فلم پروڈیوس کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنے نئے کام میں انہیں بے حد مزہ آرہا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی مادھوری کی زندگی پرمبنی مزاحیہ  ڈراما پروڈیوس کرنے کا اعلان کیا تھا جس میں مادھوری ڈکشٹ اہم کردار میں نظر آئیں گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ahmed Faraz has left for 9 years separated from fans
Previous Post احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے
Next Post گاؤں کی لڑکی کو سبق سکھانے فلموں میں آیا، نواز الدین صدیقی
Came to the movies for teaching lesson the village girl, Nawazuddin Siddiqui

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.