yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

چوہدری حق نواز کھیڑ کی نانی صاحبہ مرحومہ کی ختم قل کی محفل ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی

Yesurdu April 17, 2016 1 min read
Share this:
Madame Kheda
Madame Kheda

سرائے عالمگیر( صغیر احمد راٹھور)کھمبی کی ممتاز شخصیات سابق نائب ناظم چوہدری محمد یونس کھیڑ کی والدہ محترمہ اور سابق ناظم چوہدری عاشق حسین سابق چییر مین الحاج چوہدری محمد اقبال داموں چک کی خالہ جان اور چوہدری حق نواز کھیڑ کی نانی صاحبہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل کی محفل ان کی رہائش گاہ نزد دفتر یونین کونسل جناح آبادی کھمبی پر منعقد ہوئی ختم قل کی محفل سے پیر سید محبوب حسیین شاہ شکریلہ شریف نے تفصیلی خطاب کیا ختم قل کی محفل میں ممتاز سیاسی وسماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھمبی کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات سابق نائب ناظم و سابق چیئر مین یوسی کھمبی چوہدری محمد یونس کھیڑ ۔حاجی چوہدری گلنواز کھیڑ کی والدہ محترمہ اور سابق ناظم چوہدری عاشق حسین داموں چک ۔سابق چیئر مین الحاج چوہدری محمد اقبال داموں چک ،چوہدری بشیر کھیڑ ،چوہدری صابر حسین ،چوہدری مطلوب حسین ،چوہدری امیر افضل ،چوہدری نذیر کھیڑ ،چوہدری محمد صدیق کھیڑ کی خالہ جان اور چوہدری حق نواز کھیڑ،چوہدری زاہد حسین کی نانی صاحبہ اور چوہدری فرحت نواز ،چوہدری لقمان نواز ،چوہدری یوسی معصوم پور پیر سید ابر اللہ دتہ سر ڈھوک ،چوہدری ریاض چوہدری امجد کنجیال ،چوہدری عاطف بھولا کنارہ ،چوہدری جاوید منہاس قصبہ ،چوہدری کالے خان کنارہ ،راجہ اقبال سمبلی ،راجہ فضل علی فتح پور ،راجہ سلیم سمبلی ،نمبردار چوہدری منور ڈھوک شہانی ،ملک شیر محمد اعوان کھوہار ،خان بوٹا خان مماز پور ،حاجی چوہدری عاشق ،چوہدری محمد نواز تھلہ ،چوہدری پرویز کھرکا ،حاجی رائیکاں کے چوہدری فضل حسین ی محمد افضل ،چوہدری حبیب الرحمن ،ناصر علی سعیلہ جہلم ،چوہدری محمد خان کھمبی ، چوہدری مہربان معصوم پور ۔ قاضی چوہدری مشتاق پٹواری۔ چوہدری ایوب پٹواری پہلوان۔ چوہدری امجد عرف منگا چھنی ضلع گجرات۔ضلع منڈی بہاؤالدین ۔ضلع جہلم ۔ضلع بھمبر ۔ ضلع میرپور ۔تحصیل کھاریاں ۔ تحصیل سرائے عالمگیر کی ممتاز سیاسی و سماجی و مذہبی و کاروباری شخصیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے مرحومہ کے ختم قل میں شرکت کی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ملکی دولت باہر منتقل کرنے والے قومی مجرم ہیں ، ان کا کڑا احتساب کی جائے،چوہدری سفیان گجر
Next Post راجہ محمد ارشد چب پوران ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، راجہ غضنفر علی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.