yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سپر لیگ کے شائقین کیلئے انتہائی بری خبر، پشاور زلمی کے سوا باقی ٹیمیں ٹھس ہوگئیں

Web Editor March 17, 2018 1 min read
SHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWS
Share this:

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے بیشتر غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آنا مشکوک دکھائی دے رہا ہے تاہم پی سی بی کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آئیں ۔ پشاور زلمی کے تمام کھلاڑی پاکستان آرہے ہیں تاہم باقی ٹیموں کے کئی کھلاڑیوں کا پاکستان آنا مشکل نظر آرہا ہے تاہم انہیں بھی پاکستان آنے کے لئے قائل کرنے کی کوششیں جاری ہیں ،پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا پہلا مرحلہ ختم ہوگیا ہے، 6 ٹیموں میں سے دو ٹیمیں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں جبکہ پوائنٹس کے حساب سے اسلام آباد پہلے، کراچی دوسرے، پشاور تیسرے اور کوئٹہ چوتھے نمبر ہے۔
پہلا پلے آف میچ دبئی میں اتوار کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان رات 10 بجے ہوگا، دوسرا مقابلہ 20 مارچ منگل کو لاہور میں پشاور زلمی اور کوئٹہ کے درمیان ہوگا جبکہ تیسری اور چوتھی پوزیشن کیلئے میچ 21 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا اور فائنل 25 مارچ اتوار کو کراچی میں ہوگا۔چاروں ٹیموں کی خواہش ہے کہ ان کے غیر ملکی کرکٹرز میچ کیلئے پاکستان آئیں تاکہ وہ پوری قوت سے مقابلہ کرسکیں تاہم بعض غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے سمت پٹیل، چیڈوک والٹن، لیوک رانکی، سمیول بدری، جے پی ڈومینی نے پاکستان آنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے تاہم تین کھلاڑیوں الیکس ہیلز، اسٹیون فن اور سیم بلنگز نے پاکستان جانے سے انکار کردیا ہے۔پشاور زلمی کے جاوید آفریدی نے بتایا ہے کہ ان کے تمام غیرملکی کرکٹرز رات تک پاکستان پہنچ جائیں گے جن میں ڈیرن سیمی (کپتان )، لائم ڈاسن ، کرس جارڈن اور ڈوئن اسمتھ شامل ہیں۔
کراچی کنگز کے کپتان این مورگن نے پاکستان نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے تا ہم کراچی کنگز کے کالن انگرم، جو ڈینلی، ٹائمل ملز، روی بوپارا اور لینڈل سمنز کے پاکستان آنے کا امکان ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سب سے زیادہ مشکل کا شکار ہے کیونکہ کیون پیٹرسن اور رائلے روسو سمیت اس کے 4 غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے جبکہ کرس گرین کے آنے کا امکان ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کہا ہے کہ وہ تھیسارا پریرا اور دیگر سری لنکن کھلاڑیوں سے رابطے میں ہیں اور انہیں قائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بنگلادیش کے محمود اللہ بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرسکتے ہیں، ٹیم کے پاکستانی کھلاڑی شارجہ سے لاہور پہنچیں گے جبکہ غیرملکی کرکٹر 19 مارچ کو لاہورآئیں گے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 2 کا فائنل لاہور میں کوئٹہ اور پشاور کے درمیان ہوا تھا اور کوئٹہ کی شکست میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی عدم دستیابی اہم وجہ رہی تھی، لاہور میں ہونے والے دو پلے آف اور کراچی میں ہونے والے فائنل میچ کے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post الیکشن سے پہلے خوف و دہشت کی فضا بنانے والے بے نقاب، پروفیسر احسن اقبال نے انکشاف کردیا
Next Post پاکستان نے بھارت میں سفارتکاروں کے معاملے پر انٹرنیشنل کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا
INDIAN, HIGH COMMISSIONER, SUMMONED, AMBASSADORS, HARASSMENT, IN, INDIA, IS, NOT, BEARABLE, SAYS, PAKISTAN, FOREIGN, OFFICE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.