yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

محبت کا ڈھونگ؛ دو سال میں 200افراد کو لوٹنے والی حسینہ

Web Editor April 30, 2018 1 min read
Love quest; haseena robbered to 200 people in two years
Share this:

جنوبی کوریا کی ایک خوبرو خاتون نے دوسال سے بھی کم مدت میں 200افراد سے جعلی محبت کا ڈھونگ رچایا اوران سے قیمتی تحائف اورفائدہ اٹھانے کے بعد انہیں خیرباد کہہ دیا۔

Love quest; haseena robbered to 200 people in two yearsہان مائرم نامی خاتون نے صرف ایک دن میں ہی مرد کو یہ کہہ کرچھوڑدیا کہ اس نے تحفہ کیوں نہ دیا یا اچھی ریستوران میں کھانا کیوں نہیں کھلایا؟ اس کے بعد انہیں ایک ٹی وی شومارس پیپل ایکس فائل میں شرکت کرکے 200افراد سے تعلقات کا اعتراف بھی کیا۔

ہان نے اعتراف کیا کہ یہ مراسم بہت کم مدت کے لیے قائم رہے جس کے بعد انہوں نے دوسرے مرد سے دوستی کی اور پھراسے بھی چھوڑکرتیسرے سے راہ ورسم بڑھائی۔ ہان نے اعتراف کیا کہ یہ ساری دوستیاں مالی فوائد کے لیے تھیں اور مرد مسلسل اس کے مالی مطالبات سے جوں ہی تنگ آتے وہ انہیں چھوڑ دیتی تھی۔

اپنے آخری شکار کے بارے میں ہان نے بتایا کہ وہ بار بار اپنے اس دوست سے موبائل فون کے بِل کے بارے میں کہتی رہیں اوراس نے 10 ہزار روپے کا بل بھی ادا کردیا لیکن اس کے بعد خاتون نے اسے ریستوران کا بل ادا کرنے کا بھی کہا جس پر اس نے انکار کردیا اور یوں یہ ملاقات بھی اختتام پذیر ہوگئی۔ ہان کے مطابق اب تک وہ سیکڑوں مردوں سے ایک کروڑ کے تحفے، زیورات اور قیمتی آلات وصول کرچکی ہیں۔

ہان کے اس اعتراف کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں ہزاروں افراد نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے تاہم انہوں نے ٹی وی پروگرام کے بارے میں اعتراف کیا کہ وہ اب تک صرف 30 مردوں سے دوستی کرچکی ہیں لیکن ہان کے بقول شو کے پروڈیوسر نے ان سے کہا کہ اگر وہ اس تعداد کو بڑھا چڑھا کر پیش کرے تو پروگرام زیادہ مقبول ہوگا کیونکہ شو میں ان سے قبل آنے والے شخص نے 117 خواتین سے محبت کا ڈھونگ رچایا ہے۔

اس بات پر ہان نے ہامی بھرلی اور کہا کہ وہ دو سال سے کم عرصے میں دو سو سے زائد مردوں سے دوستی کرکے انہیں چھوڑ چکی ہے۔ ہان کہتی ہیں کہ میں نے جن 200 افراد کا اعتراف کیا تھا وہ فرضی تھے جنہیں اسکرپٹ رائٹرز نے تیار کیا تھا۔ ہان کے اس اعتراف کے بعد انہیں مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ٹی وی چینل نے اس الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’پروگرام کے پروڈیوسرز کو بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے اور معاملات بڑھانے کی اجازت نہیں ہے ہان پر جو تنقید ہورہی ہے اس کا انہیں خود جواب دینا ہوگا‘۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Iranian president refused to compromise on nuclear deal
Previous Post ٹرمپ کو اپنی حدود میں کرنے تک مذاکرات نہیں کروں گا، ایٹمی معاہدے میں توسیع نہ ہوئی تو ایران پابندی نہیں کریگا، حسن روحانی
Next Post امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی شخص پر ہی مقدمہ درج
Petition filled against person who injured in a car collision by a US embassy

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.