yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لوٹا گیا مال واپس آنا شروع : عید کےفوراً بعد قومی خزانے میں ریکوری کی صورت میں کتنی بڑی رقم جمع ہونیوالی ہے اور یہ ریکوری کس مگر مچھ سے ہو گی ؟ شہزاد اکبر نے قوم کو خوشخبری دے دی

MH Kazmi August 9, 2019 1 min read
LOOTED, MONEY, COMING, BACK, TO, PAKISTAN, AFTER, EID, UL AZHA, SHEHZAD AKBER, ADVISER, TO, PRIME, MINISTER, TOLD, THE, BIG, STORY
Share this:

LOOTED, MONEY, COMING, BACK, TO, PAKISTAN, AFTER, EID, UL AZHA, SHEHZAD AKBER, ADVISER, TO, PRIME, MINISTER, TOLD, THE, BIG, STORYاسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے قوم کو یہ بتانا ضروری ہے کہ نواز شریف فیملی کا سوائے منی لانڈرنگ کے کوئی کاروبار نہیں، جس کمپنی کو ہاتھ لگائیں اس میں سعودی، ٹی ٹی یا لوتھا نکل آتا ہے اور جس ٹی ٹی کو ہاتھ لگائیں اس میں سے سعودی اور قطری نکل آتا ہے ،گزشتہ دور میں ملی بھگت سے حدیبیہ پیپز ملز کیس کو ختم کیا گیا،ہمارے پاس جو بھی شواہد آئیں گے نیب کو دیں گے ، انہوں نے انکشاف کیا عید کے فوری بعد9سے 10ارب کی ریکوری ہونے والی ہے ، اگر ان کے پاس کوئی منی ٹریل ہے تو نیب کو دیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا2016 -17 کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق چودھری شوگر ملز کو کروڑوں روپے سبسڈی دی گئی جس میں پوری فیملی شیئر ہولڈر ہے ،ملز کے 70 لاکھ سے زائد کے شیئرز مریم نواز اور پھر یوسف عباس کو منتقل ہوئے ،ملز غیر ملکی کمپنیوں سے ایک کروڑ50 لاکھ ڈالر کا قرض بحرین میں لیااور آف شور کمپنی کے ذریعے سبسڈی لی گئی، قرض ملز کی مشینری خریدنے کیلئے لیا گیا، کمپنی کا قرض ابھی موصول نہیں ہوا تو شوگر ملز بن گئی، کہا گیا جلدی تھی اس لئے مشینری پہلے ہی خرید لی،سٹیٹ بینک پر دباؤ ڈال کر غیر ملکی قرض چودھری شوگر ملز کے اکاؤنٹ میں ڈلوایا گیا،ملز کومنی لانڈرنگ کیلئے استعمال کیا گیا ، 2008ء میں سعید سیف بن جبار السوادی اور شیخ ذکاء الدین نے مریم نواز کو چودھری شوگر ملز کے شیئر ٹرانسفر کئے ، 2010ء میں یہ شیئر مریم نواز، یوسف عباس شریف کو منتقل کر دیتی ہیں،

پھر یہ شیئر ناصر لوطا اور پھر حسین نواز کو منتقل کر دیئے جاتے ہیں، حسین نواز نے مئی 2014ء میں یہ شیئر نواز شریف کو منتقل کئے جبکہ نواز شریف نے 2016ء میں یوسف عباس شریف اور عبدالعزیز شریف کو منتقل کئے ، ناصر لوطا یو اے ای میں رئیل سٹیٹ کا کاروبار کر تا ہے ،اس نے مجسٹریٹ کو بیان دیا کہ 2010ء میں شریف فیملی کے لوگ میرے پاس آئے اورسرمایہ کاری کیلئے 5 لاکھ ڈالر دیئے ، کچھ عرصہ بعد شریف خاندان کے لوگوں نے اپنی سرمایہ کاری کی رقم واپس لے لی، ناصر لوطا سے یوسف عباس کے اکاؤنٹ میں رقم ٹرانسفر کرائی گئی، ناصر لوطا پراسیکیوشن کا گواہ بن گیا ہے اور بیان حلفی دیا ہے کہ اس کا چودھری شوگر ملز میں کبھی کوئی شئیر نہیں رہا، چودھری شوگر ملز میں ان لوگوں کے شئیرز رکھے گئے جنہیں علم ہی نہیں۔قاضی فیملی کے ممبران طلعت مسعود قاضی، کاشف مسعود قاضی اور نزہت گوہر کے نام پر منی لانڈرنگ ہوئی لیکن ان کا کھل کر کردار سامنے نہیں لایا گیا، قاضی فیملی کے نام ہونے والی ٹرانزیکشن کا ریکارڈ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایسے کرتوتوں کی وجہ سے ملکی معیشت کا یہ حال ہے ، ریکوری کیسز بنانے سے ہوتی ہے ہوا میں نہیں ہوسکتی، کچھ مجرم بہت سخت جان ہوتے ہیں، ملتان میٹرو منصوبے کی چین میں بھی تحقیقات ہو رہی ہیں،اس کی ریکوری چین کی طرف سے کرکے ہمیں دی جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PAKISTANI, WAR, JETS, ENTERED, IN,KASHMIR, BREAKING, NEWS
Previous Post بریکنگ نیوز : حالات خراب ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی جنگی طیارے بھارت میں گھس گئے ، بھارتی میڈیا نے خود تہلکہ خیز خبر دے دی
Next Post ماشااللہ ۔ سبحان اللہ بیت اللہ شریف کے سائے میں لاکھوں فرزندان توحید کی صدا ۔ لبیک اللّھم  لبیک۔۔ روح پرور مناظر
hajj, 2019, millions, of, muslims, sayin, allah huma labiak, listen, and, share, the, video

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.