yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عوام کی خدمت کرتے دیکھ کرحسد کا شکار ہیں یہ۔۔۔۔(ن) لیگ والے پیچھے بیٹھ کر کیا کارروائی ڈال رہے ہیں؟ شیخ رشید نے دنگ کر دینے والا انکشاف کر دیا

Web Editor July 3, 2018 1 min read
Looking forward to serving the public, they are upset. This is what ... (N) What are the actions by sitting behind the league? Sheikh Rasheed revealed the dangers
Share this:

اسلام آباد ; عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ن لیگ کا میڈیا سیل چیف جسٹس کیخلاف مہم چلا رہا ہے، عوام کی خدمت کرتے دیکھ کرحسد کا شکار ہیں،قلم دوات بھاری اکثریت سے جیت جائے گی،دوسری جماعتوں کے لوگ ووٹ ضائع کرنے سے بہترقلم

دوات کو ووٹ دیں۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے اسپتال کا دورہ کرنے سے جن کے پیٹ میں درد ہوا یا جن کو جلن ہوئی ہے وہ برنال لگائیں ۔چیف جسٹس کے دورے کا تعلق قلم دوات سے نہیں ہے۔قلم دوات توویسے ہی جیت رہی ہے۔شیخ رشید نے پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کے کارکنان کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس سے اچھا یہ ہے کہ آپ کے ووٹ ضائع ہوجائیں ووٹ ضائع ہونے سے بہتر ہے کہ وہ قلم دوات کو ووٹ پڑ جائیں۔شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ کا میڈیا سیل چیف جسٹس کیخلاف مہم چلا رہا ہے۔جولوگ عوام کو کچھ نہ دے سکے، وہ اب دوسروں کو عوام کی خدمت کرتے دیکھ کرحسد کا شکار ہیں۔ان کواب تکلیف اس بات کی ہے کہ اب کوئی اورکیوں ڈلیور کررہا ہے جبکہ ان کو اس کی تکلیف نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ وہ لوگ چلوبھر پانی لیکر ڈوب مریں کہ ہماری مائیں اور بچیاں سڑکوں پر بچوں کوجنم دے رہی ہیں۔ان لوگوں کے ناک میں بھی کوئی تکلیف ہوتی ہے تووہ علاج کیلئے لندن اور امریکہ جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کے ایکشن سے زچہ بچہ ہسپتال بننے کا عوام کوفائد ہوگا۔

واضح رہے چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے راولپنڈی میں زچہ بچہ ہسپتال کیس کی سماعت کے دوران اسپتال کا جائزہ لینے کیلئے شیخ رشید کے حلقے کا دورہ کیا۔ جس پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو شخص ہمیں گالیاں دیتا ہے اس کے ساتھ ایک ہسپتال میں چیف جسٹس کا اکٹھے نظر آنا افسوسناک ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ریحام خان کا موازنہ طوائف سے کرتے ہوئے ایک قصہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید کا ریحام خان کی کتاب کے اوپر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے بہت ساری عورتوں کو شادی کے بعد شریف ہوتے دیکھا ہے۔میں جس گھر میں رہتا ہوں۔یہ لال حویلی ہے جو بدھو بائی کا کوٹھا تھا۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایک ہزار بُدھو بائی جیسی طوائفیں بھی ریحام خان سے زیادہ باعزت ہوں گی، جنہوں نے ایک گھنٹہ بھی نکاح میں گزارا ہوتا ہے اسکی پاسداری کرتے ہیں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جب میں وزارت میں تھا ا س میں فلم انڈسٹری بھی تھی تو میں نے وہاں دیکھا کہ کنجروں کے بھی اصول ہوتے

ہیں۔اسی متعلق اداکارہ ارمینہ خان نے بھی ایک ٹویٹ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ کون شخص ہے ؟۔جو فلم انڈسٹری کے خلاف اتنی نا زیبا زبان استعمال کر رہا ہے اور سے بھی اہم بات یہ ہے کہ اس طرح کی فحش زبان کو ایک ٹی وی چینل پر نشر کرنے کی اجازت کیسے دی جا سکتی ہے ؟۔جب کہ ریحام خان نے بھی اداکارہ ارمینہ خان کو اس ٹویٹ پر جواب دیا ہے اور کہا ہے کہ اللہ تمھیں خوش رکھے۔یہ شخص تو سمجھتا ہے کہ یہ دنیا کا مشہور ترین آدمی ہے،تمہارا یہ بیان اسے مارڈالے گا۔جب کہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی شیخ رشید کی اس ویڈیو پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ شیخ رشیدکو کیا پتا عورت کی عزت کا ریحام بی بی بھی عورت ھے بے نظیر بھٹو کے بارے وہ جو کہتا تھا وہ سب کو یاد ھے۔جب کہ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی طرف سے یہ سب سن کر بہت افسوس ہوا۔شاہد اس شخص کے پاس دماغ نہیں ہے۔ان جیسے سیاست داںوں کے کوئی اصول نہیں ہوتے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If Panama's decision ... Imran Khan said such a thing about Panama's decision that the whole League remained on its face
Previous Post پانامہ فیصلہ اگر۔۔۔۔۔ عمران خان نے پانامہ فیصلے سے متعلق ایسی بات کہہ دی پوری (ن) لیگ منہ دیکھتی ہی رہ گئی
Next Post مسلم لیگ (ن ) پریشان ۔۔۔۔اہم ترین رہنماؤں نےاپنے حلقوں کو باغیوں سے بچانے کیلئے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟ تازہ ترین خبر آگئی
The PML-N worried .... what strategy did the most important leaders prepare to save their constituencies from insurgents? The latest news came

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.