yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سب سے طویل ترین روزے کا دورانیہ روس میں اور سب سے کم دورانیہ کا روزہ ارجنٹینا میں رکھا جائے گا

Web Editor May 7, 2019 1 min read
Longest duration fast in Russia and Argentina has the shortest fast duration in the world
Share this:

کراچی: دنیا میں سب سے طویل ترین روزے کا دورانیہ روس میں ہو گا جبکہ پاکستان میں روزوں کا درانیہ15گھنٹے سے زائد ہوگا۔

ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں طویل ترین روزے روس کے شہر مرمانسک میں رکھے جائیںگے جس کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 20 گھنٹے 45 منٹ ہوگا، جبکہ سب سے کم دورانیے کا روزہ ارجنٹیناکے شہر اوشوالا میں رکھا جائے گا، جہاں اس کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 11 گھنٹے ہوگا۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں روزے کا سب سے زیادہ دورانیہ 15 گھنٹے اور 14 منٹ ہوگا۔ اس کے علاوہ آئس لینڈ میں روزہ 19 گھنٹے 26 منٹ کا ہوگا، ناروے میں روزہ 18 گھنٹے 43 منٹ، اسکاٹ لینڈ میں روزہ 18 گھنٹے 14 منٹ، ایران میں 15 گھنٹے 26 منٹ، سویڈن میں 19 گھنٹے 43 منٹ، سعودی عرب میں روزہ 14 گھنٹے 37 منٹ، برطانیہ میں 17 گھنٹے 51 منٹ، اور بھارت میں روزے کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 14 گھنٹے 51 منٹ ہو گا۔جبکہ پاکستان میں سب سے لمبا روزہ کتنے گھنٹے کا ہو گااور رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دنیا میں سب سے لمبا روزہ روس میں رکھا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سب سے لمبا روزہ 15 گھنٹے 14منٹ کا ہوگا۔ ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں طویل ترین روزے روس کے شہر مرمانسک میں رکھا جائے گا جس کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 20 گھنٹے 45 منٹ ہو گا جبکہ سب سے چھوٹے روزہ ارجنٹینا کے شہر اوشوالا میں رکھا جائے گا جہاں اس کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 11 گھنٹے ہوگا۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں روزے کا سب سے زیادہ دورانیہ 15 گھنٹے اور 14منٹ ہوگا۔ اس کے علاوہ آئس لینڈ میں روزہ 19 گھنٹے 26منٹ کا ہو گا،ناروے میں روزہ 18 گھنٹے 43 منٹ، سکاٹ لینڈ میں روزہ 18 گھنٹے 14 منٹ، ایران میں 15 گھنٹے 26 منٹ، سویڈن میں 19 گھنٹے 43 منٹ سعودی عرب میں روزہ 14 گھنٹے 37 منٹ ، برطانیہ میں 17 گھنٹے 51 منٹ، اور بھارت میں روزے کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 14 گھنٹے 51 منٹ ہوگا۔

واضح رہے کہ بابرکت ماہ رمضان کا آغاز ہوگیا ہے، برطانیہ میں مسلم کمیونٹی رمضان کریم کے استقبال کی تیاریاں کررہی ہے۔ تاہم ایک ہی شہر کی مختلف مساجد بلاامتیاز، مسلک و مشرب سحری، افطاری کے اوقات میں بہت بڑے فرق کی وجہ سے پریشان ہیں۔ سحری کے اوقات میں ایک گھنٹے سے بھی زائد فرق ہے، چیتھم ہل نارتھ مانچسٹر، جامع مسجد عبیدالرحمن ٹرسٹ، چیتھم ہل یوکے اسلامک مشن سائوتھ مانچسٹر ، مکی مسجد اہل حدیث ، شاہجہان مسجد، مدینہ مسجد میں اوقات سحرو افطار میں فرق کی وجہ سے روزہ داروں کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں اگرچہ چند مساجد جن میں مرکزی جامع مسجد وکٹوریہ پارک ،اسلامک سینٹر قادریہ جیلانیہ کےاوقات مشترکہ 2:26، جب کہ محقق برطانیہ علامہ ظفر محمود مجددی جامعہ کریمیہ کی سحری کا وقت 2 بجے اختتام پذیر ہوجاتا ہے جب کہ مسلم ہیریٹج سینٹر میں تین بجکر 24 منٹ پر سحری ختم ہوتی ہے۔ اس سلسلہ میں سیدنا امیر حمزہ ویلفیئر سوسائٹی نے تشویش ظاہر کی ہے، صدر استاد محمد صفدر، علامہ خورشید قصوری نے تمام علمائے کرام آئمہ مساجد اور مسجد کمیٹیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے سحر و افطار کے اوقات پر از سر نو غور کریں اور ایک ہی شہر میں 70 مساجد پاکستانیوں اور مسلمان خاندانوں کو افطار و سحر کے فرق میں نہ الجھائیں اور رمضان کے مبارک مہینے میں کمیونٹی کو منتشر ہونے سے بچائیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Marvi Memon decided to expose all the secrets
Previous Post ماروی میمن نے تمام راز بے نقاب کرنے کا فیصلہ کر لیا
Next Post ملائیکا کرینہ کی کہانی
Malaika kareena story

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.