دلچسپ اور عجیبلندن،رولر اسکیٹ کرتے سانتا کلاز Yesurdu December 19, 2015 1 min read Share this: London, into Roller Skate Santa Clausلندن…… لندن میں سینکڑوں افراد سانتا کلاز کا رو پ دھا رکر سڑ کوں پر آگئے۔ اس واک میں ان سینکڑوں سانتا ز نے اپنے پاؤں میں رولر اسکیٹ پہن رکھے تھے۔سانتاز بھر پور اسٹائل کے ساتھ لندن کی سڑکوں پر رو لر اسکیٹنگ کرتے ہوئے آئے اور کر سمس کا جشن منایا ۔ Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026