yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لندن فلیٹس کیس: کیپٹن (ر) صفدر اسلام آباد ائر پورٹ سے گرفتار, بنی گالہ سے مچلکے آنے پر رہا کردیا گیا

Web Editor October 9, 2017October 9, 2017 1 min read
London Flats Case: Captain (r) Safdar arrested from Islamabad Airport
Share this:

اسلام آباد: نیب ٹیم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کیا تو لیگی کارکن گاڑی کے آگے لیٹ گئےاور شدید احتجاج کیا، تاہم کچھ دیر بعد نیب ٹیم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اسلام آباد میلوڈی میں واقع نیب آفس پہنچا دیا۔

London Flats Case: Captain (r) Safdar arrested from Islamabad Airportلندن فلیٹس کیس میں بڑی پیش رفت، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لندن سے اسلام آباد پہنچے۔ وطن واپسی پر نیب کی ٹیم نے کیپٹن صفدر کو ائیرپورٹ سے اپنی حراست میں لے لیا۔ ڈائریکٹر نیب رضوان نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کیا۔ نیب ٹیم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کیا تو لیگی کارکن گاڑی کے آگے لیٹ گئےاور شدید احتجاج کیا، تاہم کچھ دیر بعد نیب ٹیم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اسلام آباد میلوڈی میں واقع نیب آفس پہنچا دیا۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو آج نیب کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن کا کہنا تھا کہ کیپٹن صفدر عدالت میں پیشی کیلئے ہی وطن واپس آئے، ان کی گرفتاری سمجھ سے باہر ہے۔ ایسی حرکتیں جاری رہیں تو کارکنان کو روکنا مشکل ہو جائے گا۔

اس سے قبل کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے لیے نیب لاہور کی ٹیم اسلام آباد پہنچی۔ نیب کے مطابق کیپٹن صفدر پارک لین اپارٹمنٹس ریفرنس میں مطلوب ہیں اور احتساب عدالت نےملزم کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ نیب نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کیلئے قومی اسمبلی کے سیکرٹری کو بھی خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں ریفرنس دائر ہے، احتساب عدالت نے کیپٹن صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں اور نیب لاہور کو کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے احکامات پر عملدرآمد کرانے کا حکم دیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق کا سوشل میڈیا پر پیغام میں کہنا تھا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر کوئی مزاحمت نہیں کی۔ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل کا حصہ بن رہے ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منظور، احتساب عدالت کے حکم پر  نیب کی جانب سے انہیں رہا کر دیا گیا ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر نے عدالتی حکم کے مطابق 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے،میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ 50 لاکھ کے مچلکے ان کی جانب سے جمع نہیں کرائے گئے بلکہ حیران کن طور پر یہ مچلکے ”بنی گالہ“ سے آئے۔حیران کن بات یہ ہے کہ  مچلکے بنی گالہ میں مقیم پاکستانتحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے نہیں بھیجے گئے بلکہ بنی گالہ کے رہائشی رب نواز نے جمع کرائے۔ جس کے بعدانہیں رہا کر دیا گیا ہے ۔اس سے پہلے عدالت نے انہیں 50لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا ۔اس سے پہلے کیپٹن(ر)صفدر کی

Adv:

https://youtu.be/3qZw-qf-P00

گرفتاری پر ان کے بیٹے محمد جنید صفدر کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میرے والد کو اسلام آباد آمد پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج میرے ذہن میں ایک ہی بات گونج رہی ہے، مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے جو واجب بھی نہیں تھے۔محمد جنید صفدر نے مزید کہا کہ این اے21 کے بھائیواوربہنوں ، آپ کوفخر ہونا چاہئے کہ آپ نے ایسےشخص کواپنانمائندہ منتخب کیا

 https://youtu.be/gnwKiuhnkRE

https://youtu.be/gnwKiuhnkRE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NAB references: Presentation of Maryam Nawaz in Accountability court, strict security arrangements
Previous Post نیب ریفرنسز: مریم نواز احتساب عدالت میں پیش، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Next Post نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر اظہار تشویش
Nawaz Sharif contacted Maryam Nawaz, expressed concerns over the arrest of Captain Safdar

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.