yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

بلدیاتی الیکشن گذر گئے ……..

Yes 2 Webmaster November 15, 2015 1 min read
People Issues
Share this:
People Issues
People Issues

تحریر : اشفاق حسین ٹہی
محترم قارئین !بلدیاتی الیکشن کی گہما گہمی ختم ہو ئی کچھ کے مقدر میں ہار تھی تو کچھ کا مقدر جیت کی خوشیاں سمیٹ سکا ۔الیکشن سے پہلے کمپین کے ایام میں نمائندوں نے ووٹ حاصل کر نے کیلئے اپنے ووٹرز سے مختلف وعدے کئے کسی نے کہا جیت کر پورے کریں گے تو کسی نے کہا کہ جیتیں نہ جیتیں ہم عوام کے مسائل کاسدباب کرائیں گے ۔ اب وقت آگیا ہے کہ کون عوام کی توقعات پر پورا اترتا ہے اور کون عوام کے درمیان مذاق بنتا ہے ۔ کیونکہ اب وہ دور نہیں رہا کہ عوام صرف ملک صاحب ، خان صاحب کا رال الاپے گی یا جیتنے والے کو عزت سے بیٹھا ئے گی عوام نے جو ووٹ دیا ہے وہ اس کا حق ضرور ما نگیں گے۔

پچھلے چند سالوں پر نظر دوڑائی جائی تو اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ حکمران جماعت نے سرکاری ملازموں کے تبادلوں میں زیادہ اور عوامی مسائل میں بہت کم دلچسپی لی ہے۔تلہ گنگ میں اپنا سیاسی ہولڈاپ قائم کر نے کے لیئے ایک دوسرے کو نیچا دیکھاتے رہے۔جس کا نتیجہ ان کو بلدیاتی انتخابات میں شکست کی صورت میں برداشت کرنا پڑا۔پہلے کی نسبت اس بار عوام نے دل کھول کر اپنی مرضی کی جس کی وجہ سے بڑے سیاسی پنڈتوںکے چہیتے قصہ ماضی بن گئے۔

Talagang
Talagang

جس کی وجہ سے تحصیل تلہ گنگ کی بارہ یونین کونسلوں میں 7 سیٹوں پر مسلم ق نے برتری حاصل کرکے مسلم لیگ ن کی قیادت کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔ اب حافظ عمار یاسر مونسپل کمیٹی کا چیر مین بنانے میں کامیاب ہو بھی جائیں تو کیا اہلیان تلہ گنگ کے دکھوں کا مداوا کر سکیں گے۔خستہ ہال سڑکیں ‘سیوریج کا ناقص نظام’سٹی ہسپتال اور ان جیسے بے شمار مسائل کا ان کو سامنا کرنا پڑے گا۔

مرکزاور صوبے میں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے اور نئے آرڈینس کے تحت فنڈ ڈی سی او جاری کرے گا ۔ یونین کونسلوں کی بات کی جائے تو عرصہ دراز بلدیاتی نظام نہ ہونے کی وجہ سے دیہاتوں کے مسائل میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔جن یونین کونسل میںچیرمیں ن لیگ کے ہونگے شائد وہاں ایم این اے اور ایم پی اے ان کو فنڈ جاری کرا دیں تو اپنے مسائل حل کرانے میںکامیاب ہو جائیں ۔ اور ن لیگ کیا اتنی فراغ دلی کی جرت رکھے گی کہ جس تحصیل یاڈسٹرک میں ان کی حکومت نہ ہو ئی تو کیا وہاں مساوی فنڈ فراہم کرے گی۔

PML N
PML N

کیونکہ بعض گشت یہ سنائی دے رہی ہے کہ چکوال کی چیرمینی ن لیگ بنانے میں کامیاب ہو جائے گی تو یہاں یہ اندیشہ پیدا ہو سکتا ہے کہ اگر تلہ گنگ میں اپوزیشن اور ضلع میں ن لیگ کی حکومت بنتی ہے تو تلہ گنگ لاوارث ہو جائے گا۔ حا لات مختلف ہونے کی وجہ سے حافظ عمار یاسر کے لئے صوبا ئی حکومت سے گرانٹ جاری کرانا انتہائی مشکل ہے۔ اور حافظ عمار یاسر کو تلہ گنگ کے ذاتی وسائل پر ہی انحصار کر نا ہو گا جو کہ نہ ہونے کے برابر ہیں۔

اس وقت کی معاذ خبریں یہ عندیہ دے رہی ہیںکہ مسلم لیگ ن کی قیادت غیر مشروط طور پر سردار غلام عباس کو اپنی جماعت میں خوش آمدید کہنے کو تیار ہیں۔کیو نکہ سردار غلام عباس تحصیل تلہ گنگ اور دھن میں اپنا ایک وجود رکھتے ہیں۔اور ن لیگ ضلع چکوال کوآسانی سے اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دے گی ۔تحصیل تلہ گنگ کے اقتدار کی جنگ نے ن لیگ اور عوام کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔اور تحصیل تلہ گنگ کی راہ میں روکاوٹ ڈال دی۔

Ashfaq Hussain
Ashfaq Hussain

تحریر : اشفاق حسین ٹہی

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Municipal Elections
Previous Post انجمن غلامانِ شریفین
Next Post متحدہ اور مہاجر قومی موئومنٹ کی سیاسی سرگرمیاں
MQM

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.