yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہر میں 2، دیہی علاقوں میں 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے: عابد شیر علی کا دعویٰ

Web Editor September 21, 2017 1 min read
Load shedding is done 4 hours in rural areas, 2 in city, Abid Sher Ali claims
Share this:

اسلام آباد: موجودہ دور حکومت میں 7750 میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی گئی، کہیں بھی چار گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی، توقع ہے رواں سال کے آخر تک پیداوار20 ہزار 988 میگا واٹ تک پہنچ جائے گی: وفاقی وزیر توانائی

Load shedding is done 4 hours in rural areas, 2 in city, Abid Sher Ali claimsسپیکرسردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر توانائی عابد شیر علی نے ایوان کو بتایا کہ موجودہ دور حکومت میں 7750 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی گئی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ شہری علاقوں میں 2 جبکہ دیہی علاقوں میں 4 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے، پیداوار میں اضافے سے یکم ستمبر تا 10 ستمبر بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی گئی، دسمبر کے آخری ہفتے میں بجلی پیداوار 18678 میگا واٹ اور طلب 12625 میگا واٹ متوقع ہے، دسمبر کے آخر میں زیادہ سے زیادہ بجلی پیداوار 20988 جبکہ طلب 16650 میگاواٹ متوقع ہے۔

عابد شیر علی نے بتایا کہ گوادر میں بجلی طلب پورا کرنے کیلئے ایران سے مزید 100 میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کی تجویز زیرغور ہے، قومی احتساب بیوروکے بدعنوانی کے مقدمات اور وصول شدہ رقم کی تفصیلات ایوان میں پیش کی گئیں، ایوان کو بتایا گیا کہ 2013 سے مارچ 2017تک نیب نے 3 ہزار 35 کرپشن کیسز کی تحقیقات کی منظوری دی۔ اس دوران مختلف تحقیقات پر کل 948 ریفرنس دائر جبکہ ملزمان سے 36 ارب 27 کروڑ سے زائد کی وصولیاں کی گئیں، نیب نے 582 کیسز میں پلی بارگین کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Wife bet me with shoes, Sanjay Dutt confession
Previous Post بیوی مجھے جوتوں سے مارتی ہے، سنجے دت کا اعتراف
Next Post ڈالر، یورو، پائونڈز، درہم اور ریال کی قدر مستحکم
The value of Dollars, Euro, Pounds, Dirham and Riyal stable

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.