yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لائیو شو میں شاہ محمود قریشی اور جاوید چوہدری میں تلخ جملوں کو تبادلہ،

MH Kazmi October 2, 2019 1 min read
Live show exchanges bitter sentences in Shah Mahmood Qureshi and Javed Chaudhry,
Share this:

Live show exchanges bitter sentences in Shah Mahmood Qureshi and Javed Chaudhry,

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نامور اینکر پرسن جاوید چوہدری کو آڑھے ہاتھوں لے لیا، چوہدری چوہدری نے عمران خان کے دورہ امریکہ اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے کردار پر پروگرام کرنے کا سوچا اور اسپیشل طور پر وزیر خارجہ کو مہمان خصوصی بنایا اور سوال کر دیا کہ پاکستان کو ہیومن رائٹس کونسل میں قرار داد پیش کر کے ناکامی کا سامنا کیوں کرنا پڑا، جس کا جواب دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے کوئی قرار داد پیش نہیں کی، ہم نے کرنی ہی نہیں تھی ، یہ ہماری حکمت عملی اک حصہ تھا کہ ہم قرار داد پیش نہیں کریں گے، کسی صحافی نے یہ نہیں پوچھا کہ ہم لوگوں نے قرار داد پیش کیوں نہیں کی، آپ لوگ ہمیشہ سنی سنائی باتوں پر جاتے ہیں، نہ ہم نے کوئی قرار داد لکھی اور نہ ہی ہم نے کسی سے رابطہ کیا، ہم نے طے کر لیا تھا کہ ہم کوئی قرارداد پیش نہیں کریں بلکہ ڈبیٹ کریں گے، ہم نے قرار داد کے لیے نہ 16 ملکوں سے رابطہ کیا اور نہ کسی اور سے، ابھی اس کا وقت ہی نہیں ہے، جب وقت آئے گا قرارداد جمع کرائیں گے، کسی کے کہنے پر جمع نہیں کرائیں گے، آپ لوگوں کی اور ہماری سوچوں میں یہی فرق ہے، آپ کھیل رہے ہیں ٹی ٹوئینٹی میچ، یہ میچ ٹیسٹ میچ ہے، اس کے لیے ہمیں لمبے عرصے تک کھیلنا ہے، یہ 20 اوورز کا میچ نہیں ہے، جو نتیجہ آپکو 72 سالوں میں نہیں مل سکا وہ 20 اووروں میں کیسے لیں گے؟ آپ کس دنیا میں بیٹھے ہیں، کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں، کس کے ساتھ تماشہ کر رہے ہیں؟ ہم لوگ کبھی بھی قوم سے جھوٹ نہیں بولیں گے ، ہم سے جو غلطی ہوگی اسکا اعتراف کریں گے، جہاں رہنماءی چاہیئے ہوگی وہاں رہنمائی لیں گے، اور جہاں درست ہونگے وہاں ڈنکے کی چوٹ پر آواز اُٹھائیں گے، آپ جو مرضی کہیں ، جو مرضی لکھیں ہم لوگ آپ کے سوشل میڈیا اور ٹویٹوں کے دباؤ میں آکر فیصلے نہیں کریں گے، کسی کا ایجنڈا لے کر تو نہیں بیٹھے ہوئے؟ میں آپ کو آپ کے ہی پروگرام میں غلط کہہ رہا ہوں مجھے جھوٹا کر کے دکھائیں، آپ نے سوال کیا میں نے جواب دیا، میں آپ کے سوال کو تسلیم کر رہا ہوں آپ میرا جواب تسلیم کر لیں ۔ پروگرام میں مزید کیا ہوا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں :

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Court gives clean chit to PML-N leader
Previous Post عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے قائد کو کلین چٹ دے دی
Next Post مولانا فضل الرحمٰن کی عمران حکومت کے خلاف تحریک مزید آگے چلی گئی
Maulana Fazlur Rehman's movement against the Imran government went further

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.