yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ادبی مفکروں سے محبت فطری

Yes 1 Webmaster November 16, 2015 1 min read
Literary Books
Share this:
Literary Books
Literary Books

تحریر: رفعت خان
ادب کی راہ پہ چلنے والے مفکروں کی کتب سے محبت فطری ہے اور انعام میں ملی کتب دوگنی محبت سے سرشار کیے دیتی ہیں، اس سے زیادہ محبت کرنے والا بھلہ اور کون ہو سکتا ہے جو ہمیں تحفے میں علم کی روشنی سے مالامال کر دے،ا للہ تباک و تعالیٰ کی طرف سے ہمارے علم میں مزید اضافہ ہونا تھا۔

لہذا محترمہ رضیہ رحمن صاحبہ وسیلہ بنیں اور گزشتہ چند دنوں قبل بہت ہی خوبصورت کتاب ،،جادو ،،(قرآن و سنت کی ر وشنی میں) بطورِ تحفہ ہمیں پیش کی گئی جس کے لیے میں رضیہ رحمن صاحبہ کی بے حد شکرگزار و ممنون ہوں کتاب پا کر بے حد مسرت ہوئی اور جب تحریر: محترم پروفیسر محمّد یحییٰ عزیز رحمتہ اللہ علیہ کا نام نظروں کے سامنے آیا تو آنکھیں بھیگ سی گئیں۔

پرو فیسر صاحب بھلے آج ہم میں نہیں ہیں مگر اْن کے علمی خزانے سے ہم آج بھی ویسے ہی مستفید ہو رہے ہیں جیسا کے ان کے حیات ہونے پر۔ یقین جانیئے صاحبو! جادو کتاب کے لفظ لفظ نے مجھے اپنے سحر میں جکڑ لیاہے۔اس ایک کتاب کے مطالعہ نے مجھے زندگی کے ہر پہلو کو سمجھنے میں بے حد قوت دی ہے یوں گماں ہوتا ہے کہ زندگی میں ہر شے کی سوچ سمجھ رکھنے کا جادو میرے روم روم میں بس چکا ہے۔

ماشا ء اللہ اس میں شامل مواد اس لیے قابلِ اعتماد ہے کہ پروفیسر صاحب نے حوالوں کو شامل کرتے ہوئے اْن کی اسناد کی صحت کا خاص خیال رکھا ہے۔ ہمارے علم کے خزانے میں بے بہا فراوانی ہوپائی ہے جادو قرآن و سنت کی روشنی میں ،،کتاب کی تعریف بیان نہیں ہو سکتی یہ صرف قاری محسوس کر سکتا ہے۔

میرا بس چلے تو اس دقیق اور قیمتی ملومات کے وآفر ذخیرے سے سب کی تشنگانِ علم کی پیاس بجھاؤں۔ ،خراجِ تحسین کی حق دار محترمہ رضیہ رحمٰن صاحبہ کو سلامِ عقیدت پیش کرتی ہوں،جادو قرآن و سنت کی روشنی میں،،کتاب میں آپکا وفادار بیوی کا جو عملی ثبوت ملا ہے ہمیں آپ پر فخر ہے۔

Quran
Quran

اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نوازیں سلامت رہیں آمین، اللہ ربّ العزت سے دعا ہے کہ یہ کتاب جادو قرآن و سنت کی روشنی میں،، کے مصنف پروفیسر محّمد یحییٰ رحمتہ اللہ علیہ کے لیے مغفرت ، اور مصنف و مدون اور نگران کے لیے صالح اعمال اور زیادہ سے زیادہ صدقہ ء جاریہ کا ذریعہ بنتی رہے آمین اللہ ربّ العزت پروفیسر محّمد یحییٰ رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے( آمین )اور اہلیہ و بچوں کو صبِرجمیل اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)

دعاگو : رائٹر رفعت خان انچارج اجالا ویلفئیر خانپور

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Future
Previous Post مستقبل سے غافل حکمران
Next Post جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لیوٹن برانچ کی یونٹ سازی مکمل کر لی گئی
Awami National Party, Luton

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.