yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی اور 15 سالہ نوجوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر

MH Kazmi September 29, 2020September 29, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کنٹرول لائن کے بروہ اورتندار سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی اور 15 سالہ نوجوان شہید ہو گئے جبکہ ایک خاتون سمیت چار شہری زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر بروہ اور تندار سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کرکے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں بروہ گائوں کا رہائشی 15 سالہ نوجوان شہید ہوگیا جبکہ تندار سیکٹر میں کرتان گائوں کی ایک خاتون اور 80 سالہ بزرگ سمیت چار شہری زخمی ہو گئے۔ پاکستانی فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جہاں سے فائرنگ کی گئی تھی۔ بھارتی پوسٹوں پر بھاری مالی اور جانی نقصان ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فائرنگ کے تبادلہ میں سپاہی شفیق نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا. تاہم شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی شفیق جام شہادت نوش کرگیا۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ضلع بھمبر کے سپرنٹنڈنٹ پولیس میر محمد عابد کا کہنا تھا کہ شام 5 بجے بھارتی فوج کی جانب سے ‘بھاری’ شیلنگ کے بعد مختلف گاؤں اور ساماہنی کی دھال کھمباہ یونین کونسل میں لوگ زخمی ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ سونا میں بروہ گاؤں کے قریب ایک بستی میں ایک کالج کا طالبعلم اس وقت زندگی گنوا بیٹھا جب ایک مارٹر شیل کا خول اس کے قریب آگرا اور اس کے جسم کو چھلنی کردیا۔متوفی کی شناخت 16 سالہ وحید کے نام سے ہوئی۔ایس پی میر عابد کا کہنا تھا کہ بروہ گاؤں میں دشمن کی شیلنگ سے 60 سالہ راجا مسعود اور 50 سالہ یاسین زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ کھمباہ گاؤں میں 25 سالہ مصباح، 22 سالہ محمد سلیمان اور 40 سالہ محمد ظہیر جبکہ رام لوہ گاؤں میں 70 سالہ محمد قاسم زخمی ہوگیا۔ ادھر بھمبر میں ڈیزاسٹر منیجمنٹ افسر کا کہنا تھا کہ متاثرہ علاقے گاڑی اور کئی مکانات کو نقصان پہنچنے کے اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب کوئٹہ سے ایک مختصر بیان میں آزاد جموں کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر ‘آزاد کشمیر کی شہری آبادی پر بلااشتعال بھارتی شیلنگ’ کی مذمت کی اور اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارت کے جنگی جنون کا سخت نوٹس لیں۔ واضح رہے کہ 27 ستمبر کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا تھا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا تھا کہ بھارتی فوج نے ایل او سی کے کوٹ کوٹیرا سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی تھی، تاہم پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا مؤثر جواب دیا تھا اور بھارتی فوجی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا تھا جس سے اسے جانی و مالی نقصان ہوا تھا۔

LINE, OF, CONTROL, FIRING, ARMY SOLDIER, AND, OTHERS, MARTYRED
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post حکومت احتساب نہیں سیاسی انتقام پر اتر آئی ہے، اسفندیار ولی خان
Next Post سی پیک اتھارٹی منصوبوں کیلئے ون ونڈو آپریشن کا کردارادا کررہی ہے،مواصلاتی فاصلے رکاوٹوں کو دور کردیا گیا ہے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.