yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

زندگی بھر کسی مسلمان سے نہیں ملا اذان نے زندگی بدل دی

Yesurdu February 13, 2016 1 min read
Share this:
Life was not a
Life was not a

کراچی…… اسلام قبول کرنے سے قبل پوری زندگی میں نے کسی مسلمان سے ملاقات نہیں کی۔ ترکی میں سیاحتی دورے کے دوران ایک مسجد سے پہلی باراذان سنی جس سے متاثر ہو کر اسلام کا مطالعہ شروع کردیا۔ گہرے مطالعے کے بعد نہ صرف اسلام کے قریب ہوا بلکہ مسلمان ہو گیا۔ان خیالات کا اظہار دائرہ اسلام میں دخل ہونے والے ایک اسکاچ نومسلم رونی نے برطانوی اخبار میں کیا۔
اخبار میں رونی لکھتے ہیں میں نے زندگی بھرکبھی اسلام قبول کرنے کے بارے میں نہیں سوچا اور نہ کبھی کسی مسلمان سے میری ملاقات ہوئی۔ میں ترکی میں چھٹیاں گذارنے آیا، وہاں اذان کی آواز سنی جس میں اتنی کشش تھی ، اس کے بعد ڈیڑھ سال تک مسلسل اسلام کا مطالعہ کیا۔یہاں تک کہ مجھ پراپنی حقیقت واضح ہوگئی۔خلیجی اخبار کے مطابق انہوں نے لکھا کہ وہ ترکی سے اسکاٹ لینڈ کے شہر اینفرینس پہنچتے ہی ایک مقامی کتب خانے گیا اور قرآن کریم کا انگریزی ترجمے پر مشتمل قرآن کا نسخہ خریدا۔ رونی لکھتا ہے کہ میں نے قرآن کا مطالعہ کیا اس نے میری آنکھیں کھول دیں ،قرآن کا مطالعہ کرتے ہوئے میرے اندر تبدیلی پیدا ہونا شروع ہوگئی۔ میں نے قرآن کریم کو تین بار مکمل پڑھا اور ہر بار میں پہلے کی نسبت زیادہ آگاہی حاصل کرتا گیا۔اسلام کے بارے میں مطالعے کے ساتھ ساتھ میں نے انٹرنیٹ پرنومسلم حضرات کے بارے پڑھا جن کےقبول اسلام کا ہرایک کا اپنا منفرد سفر تھا مگر جو چیز ان میں مشترک تھی وہ یہ کہ ہرایک نے اسلام کو شعوری طورپر قبول کیا اور باریک بینی سے مطالعے کے بعد دائرے اسلام میں داخل ہوئے۔وہ لکھتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر عربی میں نماز کا طریقہ سیکھا، اسلامی موسیقی اور قرآن کی تلاوت سنی۔ موسیقی پہلی کمزوری تھی اس لیے اسلامی موسیقی سے بھی بہت محظوظ ہوا۔ بہر حال اسلام کے بارے میں حقائق تک پہنچنے میں 18ماہ کا عرصہ لگا۔ ڈیڑھ سال کے عرصے کے بعد وہ خود کو مسلمان سمجھنے لگا۔ نماز پنجگانہ شروع کردی، ماہ صیام کے روزے رکھے۔ حلال وحرام کی تمیزشروع کردی۔ وہ لکھتے ہیں کہ میرے محلے میں ایک چھوٹی مسجد بھی ہے۔ میں مسجد پہنچا اپنا تعارف کرایا اور اندر داخل ہوگیا۔مسجد میں موجود تمام لوگ حیران ہوئے۔ انہوں نےمجھے اسلام کے بارے میں اہم معلومات پرمبنی کتب دیں۔ اب میں اس مسجد کے اہم ارکان میں سے ایک ہوں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان کو 86کروڑ ڈالر نہ دیئے جائیں، بھارت کا امریکا سے مطالبہ
Next Post ہانگ کانگ میں آتشزدگی، متعدد گاڑیاں جل گئیں

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.