yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

Yes 1 Webmaster February 10, 2016 1 min read
Life
Share this:
Life
Life

تحریر: زینب ملک ندیم
روشنی کیوں نہیں پھیلتی،مشت خاک کے سر پر پر امن بادلوں کی فضا کیوں نہیں چھاتی؟بد حالیہمارا مقدر کیوں بن چکیہے؟آج شرمندہ منزل کیوں نہیں آتی؟ہماری ذات غمناک اندھیرں کی چکی میں پھس چکی ہےـ کیوں کلمہ طیبہ کا نعرہ بلند نہیں ہوتاـکیوں ہمارے سروں کے اوپر کالے بادلوں کا بسیراہے؟

زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ لوگ خاک جیا کرتے ہیں ہماری ثقافت،کلچر،ذات،نسل،ایمان ایک ہیہےـمگر کیوںہمارے شریک سخن میں ہماری بدحالی در آئی ہےـزندگی کے بہت سے سوال ہیںـاور ہر سوال کے اپنے جواب مگر جب بھی سوالوں کی پوٹلی کھولتی ہوں تو ناجانے کیوں جوابوں کی پوٹلی کھلنے سے انکاری ہےـبہت سوالوں سے سوال نکلتے ہیںـمیرے وطن کی برگشتہ طالعی اس کا عالم ویسا نہیں رہا جیسے اقبال اپنی شاعری سے مردہ دلوں کو زندہ کرتے تھےـاب کیوں نہیں آتے ایسے انسان اقبال جیسے میرے قائد جیسے کیوں ان جیسے نکہت برھے لوگ نہیں ملتے؟ جو وطن کیلئے کچھ بھی کر جانے کو تیار تھےـآج موسم بدل چکا ہے.

کالے بادل ہمارے وجود کے گرویدہ ہیںـاور وجہ ہے ہمارے مردہ دل ہمارے درمیان اخوت کا نا ہونا،انتشار،ناچاقی،اور چپقلش ہےـآج ہم نے ان لوگوں کو خود پر قابض کر لیا ہے جن کے دل میں ہمارے لئے کدورت ہے ـجن سے ہماری جان اقبال نے چھڑوائی تھیـآ جہم ان کوہی سرپرست بنائے ہوئے ہیںـآج ہمارے ملک کی تباہ کن حالت دیکھ کے وہ آنکھیں تو گم ہو گئی ہیں جو اپنے وجود اور نظروں کو صرف اس ظابطہ حیات منہمک رکھتی تھیں جن میں صرف اور صرف ایک الگ ملک حاصل کرنے کی لگن تھیـجو اوج کمال کے لیئے تھیـ

نا کہ بے بال و پر کیلیئے آج اگر ہمیں اپنی بدحالی کو ختم کرنا ہے نا تو ہمیں ایسا چارہ گر بننا پڑے گا قائد اور اقبال جیسا اس بات پے عمل کرنا پڑے گا کے کام کام اور صرف کامـآپس کی ناچاقیوں کو ختم کرکے ایمان دار شہری بننا پڑے گا.تعلیم کو ترجیح دینی ہو گی ورنہ صرف یہ کہہ سکیں گے کہ سکون اب زندگی میں نہیں رہا.تو کیوں نا سب ایک ہو جائیں کیوں کے زندگی تنوع عبادت ہے اور اسی کے دم سے قوس قزح کے رنگ مزین ہیںـ

Zainab Malik
Zainab Malik

تحریر: زینب ملک ندیم

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Europe indecency
Previous Post بے حیا ۔۔۔اور ہم
Next Post معروف صنعت کارچوہدری فریاد احمد کے اعزاز میں عشائیہ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.