yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

صدارتی امیدوار لیاقت علی قادری کی طرف سے ممبران کے اعزاز میں گرینڈ ظہرانہ

Yesurdu January 15, 2016 1 min read
Share this:
 Liaquat Ali Qadri grand luncheon
Liaquat Ali Qadri grand luncheon

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں پریس کلب کے الیکشن برائے 2016ء کے صدارتی امیدوار لیاقت علی قادری کی طرف سے ممبران کے اعزاز میں گرینڈ ظہرانہ، صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔ تفصیلات کے مطابق امیدوار برائے صدر کھاریاں پریس کلب لیاقت علی قادری کی طرف سے گرینڈ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سبزہ زار میں کھاریاں پریس کلب کے ممبران کے اعزاز میں گرینڈ ظہرانہ دیا۔ جس میں کھاریاں کے صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت قادری نے کہا کہ وہ منتخب ہو کر کھاریاں کے صحافیوں کے ذاتی اور اجتماعی مسائل کے حل کیلئے اپنی جان تک لڑا دیں گے۔ اپنے منشور کے ایک ایک لفظ پر سختی سے عمل درآمد کریں گے اور چھ ماہ کے اندر اندر ممبران کو تبدیلی کا احساس دلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا منشور ہماری جدوجہد ،تعلقات اور صلاحیتوں کو مدنظر رکھ کر حقائق کی روشنی میں بنایا گیا ہے۔ ہم وعدوں پر نہیں بلکہ ارادوں پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں۔ ہم صحافیوں کی بہتری کیلئے وہ کچھ کر دکھائیں گے جو لوگ سوچ بھی نہیں سکتے ۔ ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں محمد صفدر ، ڈاکٹر ذکاء اللہ صدیق اور نیئر صدیقی نے کہا کہ پریس کلب کے ممبران کو ضمیر کی آواز پر لبیک کہنا چاہئے اور ایسی قیادت کا انتخاب کرنا چاہئے جو معاشرے میں صحافت کے وقار اور پریس کلب کے معیار کی بلندی کا باعث بن سکے۔ اور اس وقت صدر کے عہدے کیلئے لیاقت علی قادری بہترین انتخاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لیاقت علی قادری کے ماضی اور حال کو مدنظر رکھ کر بلا مبالغہ کہا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے پیشے اور پیشہ ور دوستوں کے ساتھ مخلص ترین شخص ہیں۔ ظہرانے میں سابق صدر نصر اللہ چوہدری، سید تنویر نقوی، طاہر رشید صدیقی، امجد حسین امجد، جبار ساگر، ایم عمر، حکیم سجاد اکرم، وقاص رؤف، میاں سلیم یوسف، عزیز الرحمن مجاہد، عبدالعزیز گوندل، اعجاز مرزا، نور الاسلام، سہیل کامران اور محمد انور چوہان سمیت دیگر صحافیوں نے شرکت کی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post محمد یونس کی والد ہ کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں
Next Post کھاریاں پریس کلب کے ممبران پر مشتمل وفد نے گذشتہ روز گرینڈ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دورہ کیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.