yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

لیاقت علی باجوہ کی سربراہی میں وفد سجاد کریم کی رہائش گاہ پر عید ملنے کے لئے آیا

Yes 1 Webmaster July 20, 2015 1 min read
Liaquat Ali Bajwa,Delegation
Share this:
Liaquat Ali Bajwa,Delegation
Liaquat Ali Bajwa,Delegation

نیلسن (عبداللہ زید) فرینڈز آف منڈی بہاؤالدین مانچسٹر کے چئیرمین لیاقت علی باجوہ کی سربراہی میں ایک وفد نے یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیر مین نارتھ ویسٹ کے سنئیر ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم کی رہائش گاہ پر بروز اتوار کو عید ملنے کے لئے آیا جس میں لیاقت علی باجو کے علاوہ، مولانا امتیاز گوند ل، نواز گو ندل ،نعیم ثاقب مارتھ، طلعت گوندل، چوہدری صفدر گوندل شامل تھے جبکہ سجاد کریم کے والد فضل کریم چوہدری، کونسلر عبد العزیز اور حاجی سغیر احمد بھی اس موقعہ پر موجود تھے۔

عید ملنے اور مبارک بادی کے بعد وفد اور سجاد کریم کے مابین مقامی طور پر برطانیہ میں مذہبی نکتہ نظر سے پیش آمدہ مسائل اور ان کا آنے والی اور بر طانیہ میں پروان چڑھنے والی مسلمان نسل پر منفی اثرات پر خدشات کا اظہار کیا گیا اور عیدین کے حوالے سے ایک روز منانے کے فوائد اور منقسم عید منانے سے پروفیشنلز اور تعلیمی اداروں میں پروان چڑھنے والی نسل کاغیر یقینی صورت حال میں دوام پرپھیلنے والی مایوسی میں اضافے کے خدشے کا اظہار کیا گیا۔

اس دیرینہ مسئلہ کے ممکنہ حل کے لئے کوشش پر اتفاق کیا گیانیز منڈی بہاؤالدین میں تعمیر و ترقی کی سست روی پر، سڑکوں اور دیگر حکومتی اداروں میں زبوں حالی جیسے معاملات پر بھی گفتگو ہوئی اور مستقبل کے لئے ایک لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق کیا گیاجس کے لئے مستقبل قریب میں منڈی بہاؤ الدین اور مانچسٹر دونوں مقامات پر اجلاس بلانے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Bajrangi Bhaijaan
Previous Post بجرنگی بھائی جان کی 2 دن کی کمائی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
Next Post عید کا تیسرا روز، شہری صبح سویرے ناشتہ کرنے گھروں سے نکل آئے
Morning Breakfast

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.