yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرنل سینڈرز کی کہانی۔۔۔۔۔ ایک انوکھا اور سبق آموز واقعہ

Web Editor August 24, 2018 1 min read
L'histoire du colonel Randers ...
Share this:
لاہور(ویب ڈٰیسک)کرنل سینڈرز پینسٹھ برس کا تھا جب اس کو اپنا سیکیورٹی چیک ملا۔ اس کو چیک کے زریعے صرف ننانوے ڈالر ماہانہ سیکیورٹی ملتی تھی۔ اس کا چھوٹا سا گھر تھا اور ایک بہت پرانی گاڑی جو بمشکل چلتی تھی۔ سینڈرز نے فیصلہ کیا کہ حالات بدلنے کا وقت آگیا ہے۔ اس نے اپنے دوستوں سے مشورہ کیا

کہ اس کا کونسا کام ایسا ہے جو اس کی سب سے بڑی خوبی ہے اور اس کےمستقبل کے لیے منافع بخش ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کے دوست اس کے فرائیڈ چکن کی ہمیشہ بہت تعریف کرتے تھے۔ اس نے اپنی ایک کاغذ پر تحریر کی اور کینٹکی سے باہر کا رخ کیا۔ اب وہ مختلف سٹیٹس میں گھوما اور بہت سے ریسٹورنٹس میں جا جا کر ان کو آفر پیش کرتا۔ وہ کہتا تھا کہ میری ترکیب لے کر اپنے ریسٹورنٹ میں میرا مزیدار فرائیڈ چکن بناؤ اور جتنا بک جائے اس پر ایک مخصوص رقم مختص کر کے وہ مجھے ہر چکن پیس بکنے پر ادا کر دینا۔ باقی منافع ریسٹورنٹ خود رکھ لے گا۔یعنی ہر بکنے والے چکن پیس پر اس نے کسی فیصد منافع اپنے لیے مختص کرنے کی آفر کی۔ اس کو پورا یقین تھا کہ اگر کوئی بھی ریسٹورنٹ اس کا فرائیڈ چکن رکھے گا تو وہ ضرور بکے گا۔ وہ در حقیقت ایک ہزار ہوٹلوں میں دھکے کھا کر ان سے نفی میں جواب لیتا رہا۔ جب اس نے ایک ہزار نو ریسٹورنٹ سے ’نو‘ سن لیا تو بھی وہ اپنے سفر پر نکلا رہا اور کوشش جاری رکھی۔اگلا رویسٹورنٹ اس کی آفر مان گیا اور اس کی ترکیب پر فرائیڈ چکن بنانے لگا۔وہ ریسٹورنٹ اتنا چلا کہ کرنل سینڈرز کی ترکیب مشہور ہو گئی۔ آج کرنل سینڈرز کا کینٹکی فرائیڈ چکن دنیا کی سب سے بڑی فرینچائیزز میں سے ایک ہے۔ کے ایف سی کو مک ڈانلڈ، سٹار بکس اور ڈنکن ڈونٹس جیسی شہرت حاصل ہے ۔ اس کو اتنی عمر میں خیال آیا کہ کامیابی حاصل کرنی ہے اور اس نے اپنی خود اعتمادی اور پر امیدی سے بین الاقوامی شہرت اور کامیابی کو اپنا مقدر بنا لیا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan claims to make Chinese model ... But what is this Chinese model?
Previous Post عمران خان کی جانب سے پاکستان کو چینی ماڈل بنانے کے دعوے۔۔۔ مگر یہ چینی ماڈل کیا ہے؟ پڑھیے ایک معلوماتی رپورٹ
Next Post دنیا کی واحد اذان جس کو مکمل کرنے کے لئے 22 افراد شہید ہوئے۔۔۔۔ایک ایمان افروز تحریر ملاحظہ کیجیے
The world where is the unit of azan...

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.