yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاناما لیکس ، چار سو پاکستانی سیاستدانوں ، بزنس مینز کی دوسری فہرست 9 مئی کو سامنے آئے گی

Yesurdu April 27, 2016 1 min read
Share this:
Lex Panama, four Pakistani
Lex Panama, four Pakistani

پاناما لیکس میں افشا ہونے والی دو لاکھ سے زائد آف شور کمپنیوں کا آن لائن ریکارڈ بھی جلد عوام کی سہولت کیلئے دستیاب ہوگا
اسلام آباد (یس اُردو) پاناما لیکس ملکی اور بین الاقومی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچائے گا ، چار سو سے زائد پاکستانی سیاست دانوں اور کاروباری شخصیات کی دوسری فہرست نو مئی کو جاری کی جائے گی ۔ صحافیوں کی عالمی تنظیم آئی سی آئی جے کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس میں افشا ہونے والی دو لاکھ سے زائد آف شور کمپنیوں کا ریکارڈ جلد آن لائن دستیاب ہو گا ۔ ابھی پہلے نامہ اعمال کا حساب نہیں ہوا کہ پاناما لیکس عالمی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچانے کو پر تول رہا ہے ۔ 9مئی کو 400 سے زائد پاکستانی سیاست دانوں اور کاروباری شخصیات کی آف شور کمپنیوں کا پردہ چاک کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق بیشتر آف شور کمپنیاں پاکستانی کاروباری شخصیات کی ملکیت ہیں جن میں سے زیادہ تر کراچی اور لاہور کے رہائشی ہیں ۔ صحافیوں کی عالمی تنظیم آئی سی آئی جے کے مطابق ایک ایسا ڈیٹا بیس متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے موساک فونیسکا میں بے نقاب ہونے والی 2 لاکھ سے زیادہ آف شور کمپنیوں اور ان کے مالکان کا ریکارڈ آئن لائن دستیاب ہو گا ۔ موساک فونیسکا کے 40 سال پر مشتمل ریکارڈ پر مبنی اس ڈیٹا بیس پر 9 مئی سے سرچنگ کی جا سکے گی ۔ تنظیم کے مطابق صارفین کو منتخب معلومات تک رسائی دی جائے گی ۔ موساک فونیسکا کے منظر عام پر آنے والی دستاویزات میں متعدد عالمی رہنماؤں کی آف شور کمپنیاں پہلے ہی زبان زد عام ہیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Muraqbahall Hall Team Holland
Previous Post سفیر پاکستان نے مراقبہ ہال ہالینڈ کی ٹیم کی آمد اور پروگرام کے لئے مدعو کرنے پر شکریہ ادا کیا
Next Post کشمیر کی جدوجہد میں مرحوم امان اللہ خان کا کردار ناقابل فراموش ہے، علی رضا سید
Ali Raza Syed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.