yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

‘ لیجنڈری اداکار ’ عابد علی‘ کی بیٹی نے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پاکستانی افسردہ ہوگئے

MH Kazmi September 3, 2019 1 min read
Legendary actor Abid Ali's daughter sends a message that Pakistanis are depressed
Share this:

Legendary actor Abid Ali's daughter sends a message that Pakistanis are depressed

لاہور (نیوز ڈیسک) زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ یں ہے تاہم دعا سے تقدیر کا دھارا بھی بدلا جا سکتا ہے۔انسان اگر بیمار ہواور علاج معالجے کا چارہ کرنے کے بعد ناامید ہو جائے تو ایک دعا کا ہی آسرا بنتا ہے جس میں اللہ تعالیٰ سے شفا پانے کی التجا کی جاتی ہے۔ایسی ہی التجا رحمہ علی نے کی ہے جو کہ لیجنڈری ایکٹر عابد علی کی بیٹی ہیں۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سبھی چاہنے والوں سے باپ کی زندگی کی خاطر دعا کرنے کی درخواست کی ہے۔عابد علی پاکستان فلم اینڈ ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اور بہترین ایکٹر ہیں انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا جس میں خاک اور خون،آواز،گمنام،وطن کے رکھوالے،جنگل کا قانون اور 2019میں ریلیز ہونے والی ہیر مان جا شامل ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے کئی ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ڈاکٹرز نے جواب دے دیا ہے اور بظاہر بچنے کی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ڈاکٹرز نے معجزہ ہونے اور دعاؤں کے لیے خاندان سے کہا ہے جس بنا پر عابد علی کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر سبھی لوگ سے اپنے والد کی زندگی کے لیے دعا کرنے اور بالخصوص تلاوت کر کے دعا مانگنے کی التجا کی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ لیجنڈری ایکٹر کو صحتیابی عطا کرے ۔آمین

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan forgives billions of rupees from the family company of which of his advisers?
Previous Post عمران خان نے اپنے کس مشیر کے خاندان کی کمپنی کو اربوں روپے معاف کئے؟بالاخر سارا کچا چٹھا کھل کر سامنے آگئے
Next Post کراچی میں ایمرجنسی نافذ کیے جانے کا عندیہ دے دیا گیا
Emergency Enforcement Indicated In Karachi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.