yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گھروں کو اب روایتی طریقے سے تعمیر کرنا چھوڑیں ۔۔ پاکستان میں جدید ترین طریقہ متعارف کرا دیا گیا

Web Editor January 10, 2019 1 min read
Leave homes now in a traditional way. The latest method was introduced in Pakistan
Share this:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر اسٹیل اسٹرکچر کے تحت بنے بنائے گئے گھر مقبول ہیں اور اب پاکستان میں بھی روایتی گھروں کے بجائے زلزلہ پروف جدید ترین تعمیرات کا رجحان شروع ہو گیا ہے،، یہ روایتی تعمیرات کے مقابلے 10 سے 15 فیصد سستی بھی ہوتی ہے،، جس کو لوگ پسند کر رہے ہیں،، ریڈی میڈ کپڑوں کا تو سنا تھا لیکن کیا گھر اور عمارت بھی ریڈی میڈ ہوتی ہے؟ جی ہاں ریڈی میڈ عمارتیں ترقی یافتہ ممالک میں کثرت سے بننا شروع ہو گئی ہیں،، اب شہر کراچی میں بھی گراؤنڈ پلس ون ‘پری فیبریکیٹڈ اسٹریکچرز’ بننا شروع ہو گئے ہیں۔ ایک نجی اسکول میں گراؤنڈ پلس ون کیلئے اسی طرز تعمیر کو استعمال کیا گیا ہے،، ان بنی بنائی عمارتوں میں اسٹیل فٹگنس کرکے سیمنٹڈ شیٹیں لگائی جاتی ہیں جو ٹھیک ٹھاک وزن سنبھال سکتی ہیں۔ یہ تعمیرات روایتی تعمیر جیسی ہی لگتی ہیں اور اندر کا ماحول بھی عام گھروں کی طرح ہی لگتا ہے،، اگر لوگ استعمال ہونے والے مٹیریل اور صحیح زوایوں پر تعمیر کا خاص خیال رکھیں تو خصوصاً گھروں کے اوپر فیملی بڑھنے کی صورت میں تیز ترین اور ہلکے وزن والی یہ جدید ترین تعمیرات گھاٹے کا سودا نہیں،، اس طرح کی تعمیر میں کوڑا کرکٹ نہیں ہوتا، وقت بھی بہت کم لگتا ہے اور یہ اسٹرکچرز زلزلے میں سلامت رہتے ہیں لہٰذا جانی نقصان کا بھی احتمال نہیں ہوتا،، تیز تر تعمیر کے سبب کرائے کے ذریعے آمدنی قبل از وقت ہونا بھی ممکن ہے، یہ تعمیر روایتی تعمیر کے مقابلے میں 10 سے 15 فی صد سستی ہے لیکن اگر یہ طریقہ رائج ہوگیا ہوگیا تو اس صورت میں روایتی گھروں کی تعمیر سے منسلک لاکھوں مزدوروں کے روزگار پر کاری ضرب بھی پڑسکتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Interview of Indian TV of Sarah Khan and Jwavi Kapoor
Previous Post ، سارہ خان اور جھانوی کپور کا بھارتی ٹی وی کو انٹرویو
Next Post فروری میں ہونے والی بسنت خطرے میں پڑگئی ۔
In February, inaccessible danger.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.