yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

الیکشن چوری کے الزام کی طرح پھر ن لیگ کیخلاف سازش کی جا رہی ہے: لیگی رہنماء

Yesurdu June 12, 2016 1 min read
Share this:
League Leaders
League Leaders

لیگی رہنماؤں دانیال عزیز اور طارق فضل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں الیکشن چوری کا ڈرامہ نواز لیگ کے خلاف سازش تھی، افضل خان نے دھاندلی کے بلند و بانگ دعوے کئے، بعد میں معافی مانگ لی، دھرنا حکومت نہیں ملکی ترقی کے خلاف تھا۔
اسلام آباد: (یس اُردو) مسلم لیگ ن کے رہنماء دانیال عزیز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ماضی میں الیکشن چوری ہونے کا ڈرامہ (ن) لیگ کیخلاف سازش تھی۔
دانیال عزیز نے کہا کہ افضل خان نے جسٹس کیانی اور جسٹس افتخار پر الزام لگائے تھے لیکن دراصل یہ سب حکومت کے مینڈیٹ کو تباہ کرنے کے لئے بنائی گئی سازش کے سوا اور کچھ بھی نہ تھا۔ انہوں نے الزم لگایا کہ دھرنا دراصل دھاندلی کیخلاف نہیں بلکہ ملک کی ترقی اور چینی صدر کے دورے کیخلاف ایک سازش تھی۔ انہوں نے کہا کہ 35 پنکچر کے الزام پر عمران نے خود کہا تھا کہ وہ سیاسی بیان تھا۔ دانیال عزیز نے کہا کہ پی ٹی آئی نے قوم کے ذہن میں انتشار پیدا کرنے کے لئے دھرنے کی سازش تیار کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم ہاؤس پر دھاوا بولا گیا، لیکن اب ثابت ہو گیا ہے کہ یہ محض اس ملک اور اس کی ترقی کیخلاف سازش تھی۔اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہا کہ پہلے دھاندلی کے دعوے کرتے ہوئے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی تھی اور ملک کی ترقی کو پیچھے دھکیلا گیا تھا اور اب پاناما لیکس کا نام لے کر ایک بار پھر پرانا ڈرامہ دہرایا جا رہا ہے اور ملک اور حکومت کو ناکام کرنے کی ایک بار پھر کوشش کی جا رہی ہے۔
دریں اثناء مسلم لیگ ن نے دھاندلی کے الزامات عائد کرنے پر تحریک انصاف سے معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کیا۔ دانیال عزیز اور طارق فضل چودھری کہتے ہیں دھرنے کے ذریعے حکومت کے خلاف سازش کرنے والے عناصر دوبارہ اکٹھے ہو رہے ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سوات، پنڈ دادنخان، نوشہرہ، کوہستان میں حادثات: 13 افراد جاں بحق، 28 زخمی
Next Post عمران خان اور شیخ رشید عید کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے پر متفق

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.