yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پیپلز امن کمیٹی کو اہم سیاسی رہنماؤں کی سرپرستی میں نیٹو کا اسلحہ دیا گیا:عزیر بلوچ

Yesurdu January 31, 2016 1 min read
Share this:
leaders were weapons: Baloch
leaders were weapons: Baloch

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے مزید اہم انکشافات کر دئیے، کالعدم پیپلز امن کمیٹی کو سیاسی سرپرستی میں نیٹو کا اسلحہ فراہم کیا گیا۔ اہم سیاسی رہنماؤں نے قبضوں، ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم کے لئے استعمال کیا۔ عزیر بلوچ نے بعض رہنماؤں کو ملک سے فرار بھی کرانے کا اعتراف کر لیا ہے۔ گینگ وار کے سرغنہ پر قائم تیس مقدمات کی تفتیش کے لئے جے آئی ٹی بنے گی۔کراچی: (یس اُردو) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کے مزید اہم انکشافات سامنے آ گئے۔ کالعدم پیپلز امن کمیٹی کو نیٹو کا اسلحہ فراہم کیا گیا۔ عزیر جان بلوچ نے تفتیش کے دوران اعتراف کیا کہ وہ سیاسی بنیادوں پر تبادلے و تقرریاں کراتا رہا ہے اور اس نے بعض کرپٹ رہنماؤں کو بیرون ملک فرار بھی کرایا تھا۔ گرفتار سرغنہ نے انکشاف کیا کہ اہم سیاسی رہنماؤں کی طرف سے کالعدم پیپلز امن کمیٹی کو نیٹو کا اسلحہ فراہم کیا گیا۔ ایک سیاسی جماعت کا اہم رہنما سرکاری گاڑیوں میں اسلحہ کی ترسیل کرتا تھا۔عزیر جان بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ اسے جیل میں لیاری کا سردار بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی، اسے زمینوں پر قبضے، ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم کے لئے استعمال کیا گیا۔ عزیر بلوچ کے مطابق اس نے کراچی کے علاقوں گلستان جوہر، کلفٹن اور سرجانی ٹاؤن میں زمینوں پر قبضے کرائے۔گینگ وار کے سرغنہ نے خالد شہنشاہ، ارشد پپو، اسٹیل ملز کے سابق چیئرمین سجاد حسین شاہ سمیت متعدد افراد کے قتل سے متعلق بھی اہم راز فاش کئے۔ ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ کے خلاف قائم تیس مقدمات کی تفتیش کے لئے جے آئی ٹی بنے گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پنجاب میں کل اسکول کھلیں گے یا نہیں؟ معاملہ جوں کا توں، اسکول مالکان تقسیم
Next Post حق باهو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.