yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کبھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا، قاتل گرفتار کیے جائیں، مولانا لدھیانوی

Yes 1 Webmaster February 16, 2015 1 min read
Allama Mohammad Ahmad Ludhianvi
Share this:
Allama Mohammad Ahmad Ludhianvi
Allama Mohammad Ahmad Ludhianvi

اسلام آباد (یس ڈیسک) اہلسنت والجماعت کے کارکنوں کا مظہر صدیقی کے قتل کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے شاہراہ دستور پردھرنا جاری ہے۔اہل سنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی کا کہنا ہے میں نہیں چاہتا کہ مقتول کارکن کی میت لے کر ساری رات یہاں بیٹھے رہیں،سپریم کورٹ کے باہر انصاف کےلیے جمع ہوئے ہیں، دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دہشت گرد ملک میں امن وسکون کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

ان کے کارکنوں کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتارکیا جائے۔علامہ محمد احمد لدھیانوی نے کہا کہ اہل سنت الجماعت کے کارکنوں نےکبھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا،ہمارے 7 ہزار سے زائد کارکن جاں بحق ہوچکے ہیں اور کئی کارکنان راولپنڈی سمیت دوسرے شہروں میں ایک ماہ سے قید میں ہیں۔اہل سنت والجماعت راول پنڈی کے ترجمان مظہر صدیقی کو آج نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

اہل سنت والجماعت کے کارکن ان کی میت لے کر شاہراہ دستور کی جانب روانہ ہوئے۔ پولیس نے کارکنوں کو شاہراہ دستور پر جانے سے روکنے کےلیے آنسو گیس استعمال کی۔ لیکن کارکن مقتول رہنما کی میت لے کر سپریم کورٹ کے سامنے پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔دھرنے کے شرکا کا مطالبہ ہے کہ سپریم کورٹ ان کا واقعات کا از خود نوٹس لے اور قتل میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sunnat Wal Jamaat
Previous Post عرفان صدیقی کی یقین دھانی پر اہلسنت والجماعت کا دھرنا ختم
Next Post عزیر بلوچ کو ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان
Uzair Baloch

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.