yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حیاتیاتی سائنسدانوں کے لئے ضابطہ اخلاق 2020 اور انسانی حیاتیاتی مواد کوجمع،ذخیرہ اور برآمد کرنے کےلئے نیشنل گائیڈ لائنز سے متعلق دستاویزات کا اجراء

MH Kazmi July 17, 2020July 17, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) حیاتیاتی سائنسدانوں کے لئے ضابطہ اخلاق 2020 اور انسانی حیاتیاتی مواد کوجمع،ذخیرہ اور برآمد کرنے کےلئے نیشنل گائیڈ لائنز سے متعلق دستاویزات کا اجراءکر دیاگیاہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزارت خارجہ اور قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے مشترکہ طور پرانسانی حیاتیاتی مواد 2020 کو جمع کرنے ، استعمال ، زخیرہ اوربرآمد کرنے کے لئے قومی گائیڈ لائنزکااجرا کیا ہے۔ اس کا مقصد مختلف سرگرمیوں کو منظم اور اس سے متعلقہ اخلاقی ، حفاظتی اور سلامتی کے مسائل کو دور کرنا ہے ۔ ترجمان کے مطابق سٹریٹجک ایکسپورٹ کنٹرول ڈویژن(ایس ای سی ڈویژن) لائسنس کے حصول کے لئے بائیوٹکس کمیٹی ، پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل اور وزارت قومی صحت کی منظوری لازمی ہوگی۔بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں وزارت خارجہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں سکریٹری خارجہ سہیل محمود اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ میجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرام ایس آئی (ایم) موجود تھے۔ترجمان کے مطابق دونوں دستاویزات کا مقصد پاکستان میں حیاتیاتی علوم سے وابستہ سٹیک ہولڈرز کے ذمہ دارانہ طرز عمل کے لئے رہنما اصولوں کی وضاحت کرنا ہے۔ یہ دونوں دستاویزات پاکستان کی اپنی قومی قانون سازی کی ضروریات اور بین الاقوامی ذمہ داریوں پر عمل درآمد کو مزید تقویت بخشتی ہیں جو جدید عالمی معیارات اور بہترین طریق کار کے مطابق ہیں۔حیاتیاتی ہتھیاروں کے کنونشن (بی ڈبلیو سی) کے فریق کی حیثیت سے ، پاکستان پر امن استعمال کے لئے حیاتیات کے میدان میں بین الاقوامی تعاون کے ساتھ ساتھ سائنسی دریافتوں کی مکمل تحقیق اور ترقی کو فروغ دینے کا خواہاں ہے جبکہ اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ اس طرح کی سرگرمیاں مستقل طور پر بی ڈبلیو سی کے مقاصد سے ہم آہنگ ہوں۔بائیو سائنس اور ٹیکنالوجی کی ریگولیشن سے متعلق انٹر ایجنسی ٹاسک فورس کی صدارت وزارت خارجہ امور کے پاس ہے جو بی ڈبلیو سی کیلئے قومی فوکل پوائنٹ ہے۔ٹاسک فورس، حیاتیاتی سائنسز کے شعبہ میں ہونے والی تیز رفتار پیشرفت کی تاثیر کو یقینی بنانے میں قومی قانون سازی ، قواعد و ضوابط کا جائزہ لینے کے لئے تمام قومی سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مسلسل رابطوں میں ہے ۔ ملک میں بائیو سیفٹی اور بائیو سکیورٹی کے قومی فوکل پوائنٹ کے طور پر این آئی ایچ کا ٹاسک فورس میں کلیدی کردار ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post مفتی نور ولی محسود کا نام سیکورٹی کونسل کمیٹی میں شامل، حکومت پاکستان کا پابندیوں کا خیر مقدم
Next Post پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھنے والا خود تنہائی کا شکار ہوچکا ہے، وزیرخارجہ
MAKHDOOM SHAH MEHMOOD, QURESHI, HAILS, THE, ROLE, OF, MEDIA, IN, PAKISTAN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.