yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

12 ارب ڈالرز کی لاگت سے پاکستان کے اہم ترین شہر میں بڑے منصوبے کا آغاز ۔۔۔ حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے والوں کی بولتی بند

MH Kazmi September 12, 2019 1 min read
Launch of big project in Pakistan's most important city at a cost of $ 12 billion - Speaking of those who criticize government policies
Share this:

Launch of big project in Pakistan's most important city at a cost of $ 12 billion - Speaking of those who criticize government policies

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گوادر میں سعودی عرب کے تعاون سے 12 ارب ڈالرز کی آئل ریفائنری کی تعمیر کا کام اکتوبر سے شروع ہونے کا امکان، سعودی ڈپٹی منسٹر برائے توانائی خالد صالح کا کہنا ہے کہ منصوبہ بہت وسیع اور پیچیدہ ہے تاہم اس کی ٹیکنیکل اسٹڈی اکتوبر کے ماہ تک مکمل کر لی جائے گی جس کے بعد جلد تعمیراتی کام کا آغاز ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران پاکستان میں کی گئی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر عمل درآمد کو تیز بنانے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ اس حوالے سے سعودی وفد نے وزیر توانائی کی سربراہی میں پاکستان کا خصوصی دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران سعودی وفد پاکستان کی حکومتی شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ سعودی وزیر توانائی نے پاکستان میں کی گئی سرمایہ کاری کے معاہدوں پرعمل درآمد کو تیز بنانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے پاکستان میں پیٹرو کیمیکل ریفائری لگائی جائے گی جو کہ ایک بڑا اور اہم منصوبہ ہوگا۔ سعودی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں 12 ارب ڈالرز کی لاگت سے آئل ریفائنری تعمیر کی جائے گی۔ یہ منصوبہ بہت وسیع اور پیچیدہ ہے، تاہم اس کے باوجود دونوں ممالک کی قیادت اس اور دیگر منصوبوں پر جلد از جلد کام کے آغاز کی خواہاں ہے۔اس وقت آئل ریفائنری کی ٹیکنیکل اسٹڈی جاری ہے جو اکتوبر میں مکمل ہو جائے گی۔ ٹیکنیکل اسٹڈی مکمل ہونے کے بعد جلد سے جلد آئل ریفائنری کی تعمیر کے کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔ جبکہ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے دوران اعلان کیے گئے دیگر منصوبوں کی تعمیر کا بھی جلد آغاز کر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے دورے کے دوران 20 ارب ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Which cities will receive heavy rains on Friday and Sunday? Predicted
Previous Post جمعہ ہفتہ اور اتوار کو کن شہروں میں موسلا دھار بارش ہو گی ؟ پیشگوئی کردی گئی
Next Post سستی سے سستی دلہن تلاش کرنے کے لیے بھارتی مرد کیا طریقہ اختیار کرتے ہیں ؟ حیران کن رپورٹ سامنے آگئی
How do Indian men find cheap brides to find? Astonishing reports have surfaced

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.