yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کاروبار

گذشتہ برس پاکستانیوں نےتقریباً 5 ارب ڈالرز بھارت بھیجے

Yesurdu February 28, 2016 1 min read
Share this:
Last year, $ 5 billion
Last year, $ 5 billion

نیویارک…گذشتہ برس پاکستانیوں نے تقریباً 5ارب ڈالر ز بھارت بھیجے ۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے رقم کا بڑا حصہ وہی لوگ بھیج رہے ہیں جن کے خاندان تقسیم ہند کے وقت بھارت میں رہ گئے تھے ۔
رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان زرمبادلہ کے براہ راست تبادلے پر عائد پابندیوں کے باوجود یہ بات انتہائی حیران کن ہے ۔پاکستان سے گزشتہ سال 4 ارب 90 کروڑ ڈالر بھارت بھیجے گئے، 2014ء میں یہ رقم 4 ارب 79 کروڑ ڈالر تھی اور 2013 ءمیں 4 ارب 67 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ بھارت منتقل کیا گیا اُدھر بھارت کے مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 2015 ءمیں صرف 10لاکھ ڈالر سرکاری ذرائع سے پاکستان سے بھارت بھیجے گئے ۔ورلڈ بینک کے ایک ماہرِ اقتصادیات کے مطابق دنیا بھر میں اِدھر سے اُدھر منتقل ہونے والے پیسے کا منبع تلاش نہیں کیا جاسکتا کیونکہ یہ رقم کئی ملکوں سے ہوتی ہوئی اپنی منزل پر پہنچتی ہے ۔مثال کے طور پر سٹی گروپ بینک کے ذریعے اٹلی سے ممبئی بھیجنے جانے والا پیسہ ریکارڈ میں امریکا سے بھارت منتقل ہوتا ہوا نظر آئے گا کیونکہ سٹی گروپ کا ہیڈکوارٹرز نیویارک میں واقع ہے۔ بینک کے مطابق زرمبادلہ کا بہاؤ دو طرفہ ہے اور بھارت سے بھی تقریباً 2ارب ڈالر سالانہ پاکستان بھیجے جاتے ہیں کیونکہ 11لاکھ افراد بھارت میں ایسے بستے ہیں جو پاکستان میں پیدا ہوئے ۔ پاکستان میں 14لاکھ افراد ایسے بستے ہیں جو بھارت میں پیدا ہوئے تاہم یہ وہ روایتی بھارتی شہری نہیں جو بیرونی ممالک میں آباد ہیں ۔ یہ تقسیم ہندوستان کے وہ لوگ ہیں جنھوں نے تقسیم کے وقت ایک ملک سے دوسرے ملک جانے کا فیصلہ کیا ۔یہ لوگ بھارت میں موجود اپنے رشتے داروں کو رقم بھیجتے رہتے ہیں ۔ بعض اوقات یہ رقم حوالے کے ذریعے یا پھر کسی اور ملک سے بھیجی جاتی ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post 10برس میں پاکستان کی اقتصادی ترقی تیز تر ہوجائیگی،احسن اقبال
Next Post برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنا عالمی معیشت کیلئے دھچکا ہوگا، جی 20

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.