yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    بین الاقوامی خبریں
    • باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحقباب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق
    • شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئےشمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے
    شوبز
    • کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشافکترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
    • پیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیاپیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیا
    مقامی خبریں
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    کاروبار
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

لارا دتہ فلم فتور کی کاسٹ میں شامل، آرٹ گیلری کی سرپرست بنیں گی

Yes 2 Webmaster March 12, 2015March 12, 2015 1 min read
Lara Dutta
Share this:
Lara Dutta
Lara Dutta

ممبئ (یس ڈیسک) فلم فتور کی مرکزی کاسٹ میں ادیتیہ رائے کپور کترینہ کیف ادیتی راؤ حیدری اشکے اوبرائے‘ طلعت عزیز اور ریکھا پہلے ہی شامل ہیں اور اب لارا دتہ بھی اس فلم کی کاسٹ کا حصہ بن گئی ہیں جب کہ اجے دیوگن بھی ایک مختصر سے کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔

اداکارہ فلم میں آرٹ گیلری کی سرپرست کے کردارمیں جلوہ گرہوں گی۔ لارا دتہ نے کہا کہ فلم میں یہ کردار ادا کرنے کے لیے وہ انتہائی پرجوش ہیں ان کی بیٹی کو فلم کے لیے ان کا کیا گیا گیٹ اپ بے حد پسند آیا ہے‘ ان کی بیٹی نے ان کو اس حلیے میں ’’بیوٹی فل‘‘ کا خطاب دیا ہے تاہم وہ بے حد خوش ہیں فلم جلد ہی مکمل کرلی جائے گی۔

ڈائریکٹر ابھیشیک کپور کی یہ فلم چارلس ڈکن نے ناول ’’ گریٹ ایکسپیک ٹیشن ‘‘ سے ماخوز ہے۔ دوسری طرف یہ بھی اطلاعات ہیں کہ فلم کے ہیرو ادیتیہ رائے کپور بھی اس فلم ’’ فتور ‘‘ میں ایک پینٹر کا کردار ادا کر رہے ہیں اور کترینہ کیف اس کی تخلیقی صلاحیتوں والی ساتھی کے کردار میں ہے۔

ادیتیہ رائے کپور اور لارا دتہ فلم کے بعض ڈرامائی مناظر میں بھی ایک ساتھ دیکھے جائیں گے۔ اس کے بعد لارا دتہ اپنے شوہ مہیش بھوپتی کی فلم ’’شامیانہ ‘‘ میں بھی کام کریں گی جب کہ کے کے مینن اس کے ساتھی اداکار ہوں گے‘ اس کے علاوہ لارا کے پاس ایک اور فلمی پروجیکٹ ’’چلو چائنہ ‘‘ بھی ہے جو کہ اس کی اپنی پروڈکشن سے ’’ چلو دلی ‘‘ کا سیکوئل ہوگی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Islam
Previous Post علماء سیاست چھوڑیں، دینی تعلیمات کو فروغ دیں
Next Post عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 2
Muhammad PBUH

Related Posts

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

September 12, 2026
مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

September 12, 2026
پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

September 12, 2026
باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

September 12, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.