yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لنکن اسپنر ہیراتھ یونس اور مصباح کا سامنا نہ کرنے پرخوش

Web Editor September 23, 2017 1 min read
Lankan spinner Herath happy to not face of Misbah and Younus
Share this:

سری لنکن کرکٹ ٹیم کمار سنگاکارا، مہیلا جے وردھنے اور تلکارتنے دلشان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اوسط درجے ٹیم دکھائی دینے لگی۔ زمبابوے، بنگلہ دیش اور بھارت کے ہاتھوں مسلسل ناکامیوں نے اس سے سخت بحرانی کیفیت میں مبتلا کررکھا ہے۔

Lankan spinner Herath happy to not face of Misbah and Younusاس حالات میں بھی سری لنک اسپنر رنگانا ہیراتھ کا خیال ہے امارات میں آئندہ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشکلات پیش آئیں گی ۔ خاص کر مصباح الحق اور یونس خان کی ریٹائرنٹ کے بعد بیٹنگ لائن جدوجہد کرتی رہے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ آئندہ سیریز میں آئی لینڈرز کو ان دونوں ماسٹر بیٹسمینوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ مصباح اور یونس پاکستان کے بہترین کھلاڑی تھے، وہ آسانی سے وکٹ نہیں دیتے تھے، اسپن بولنگ پر انہیں مہارت حاصل تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے جانے کے بعد پاکستان ٹیم کو وہی صورت حال کا سامنا کرنا پڑے گا جس سے ان دونوں سری لنکن ٹیم جے وردھنے اور سنکاگارا کے بغیر گذر رہی ہے۔ خیال رہے کہ یونس خان کا ریکارڈ سری لنکا کےخلاف شاندار ہے۔ انہوں نے کیریئر بیسٹ 313رنز سری لنکا کے خلاف کراچی میں 2009کی سیریز میں اسکور کیے۔ ان کی 34 میں سے 9 سنچریز بھی انہیں کے خلاف ہیں،2015 میں ان کی 171رنز کی میچ وننگ کون فراموش کرسکتا ہے جب پالی کیلے پاکستان کو فتح کیلیے میزبان ٹیم نے 377 رنز کا ہدف دیا اور 13 ربز پر دو کھلاڑی آئوٹ بھی کردیے تھے۔ ایسے میں یونس اور مصباح نے میدان سنبھالا اور گرین کیپس کو 7 وکٹ سے فتح دلائی تھی۔ اس دوران مصباح نے بھی ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Thank you for the forgiveness of Faryal, still on the divorce's decision, Amir Khan
Previous Post معافی مانگنے پر فریال کا شکر گزار، طلاق کے فیصلے پر قائم ہوں، عامر خان
Next Post لاہور میں جاری پیٹرول کی قلت ختم
Continous of lack of petrol ended in Lahore

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.