yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملک کے کسی بھی حصے میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، عابد شیر علی کا دعویٰ

Yes 2 Webmaster July 2, 2015 1 min read
Abid Sher Ali
Share this:
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali

ملتان : وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی بلکہ صرف نادہندہ علاقوں میں بجلی بند کی جاتی ہے۔

عابد شیر علی نے کہا کہ ہر سال سسٹم میں بجلی کی پیداوار بڑھارہے ہیں اور گزشتہ 2 سال میں بجلی کی پیداوار اور تقسیم میں سوا 3 ہزار میگاواٹ کا اضافہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کو اس سال 6 گھنٹے پر لائے ہیں اور ملک میں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی صرف نادہندہ علاقوں میں بجلی بند کی جاتی ہے جب کہ تمام کرپٹ ملازمین کو پکڑلیا گیا اب چور صارفین بھی قوم پر رحم کریں۔

عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ منسٹری کی جانب سے سحروافطا ر میں 30 فیصد سے کم لائن لاسز والے فیڈرز پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا کہا گیا تھا لیکن سکھرمیں 80 سے 99 فیصد فیڈرز پر لائن لاسز ہیں جس کی وجہ سے ملک کے دیگر شہروں کو بھی لوڈ شیڈنگ برداشت کرنا پڑتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے گرد اسٹیشن کے لیے جو زمین ہمیں اب دی گئی ہے اگر وہ 2 سال پہلے دی جاتی تو لوڈ شیڈنگ میں واضح کمی ہوتی جب کہ شاہ محمود قریشی تقریریں بہت کرتے ہیں لیکن انہیں یہ نہیں پتا کہ ان کے فیڈرز پر صرف 4 سے 6 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے۔

وزیرمملکت نے کہا کہ کے پی کے میں اور بلوچستان میں چیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں جب کہ پیسکو کو 1400 کے بجائے 1450 میگاواٹ بجلی دے رہے ہیں تاہم سندھ حکومت پیسکو کی بڑی نادہندہ ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Prince Waleed
Previous Post سعودی شہزادے نے 32 ارب ڈالر انسانیت کی فلاح کے لیے وقف کر دیئے
Next Post کراچی میں اموات کے ذمہ داروں کا کڑا احتساب ہو گا، وزیراعظم
Nawaz Sharif Meeting

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.