yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

لالہ موسیٰ، غیور عوام پاک فوج کی حمایت میں نکل آئی، جی ٹی روڈ پرپاک فوج زندہ آباد ریلی میں معززین علاقہ اورممتاز سیاسی وسماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی

MH Kazmi December 19, 2019December 19, 2019 1 min read
LALAMUSA, PEOPLE, COME, OUT, IN, FAVOR, OF, PAK ARMY, AND, RALLY, WENT, ON, GT ROAD,TO SLAM, CONTROVERSIAL, COURT, VERDICT, AGAINST, GEN R. PERVEZ MUSHARAF
Share this:

لالہ موسیٰ، غیور عوام پاک فوج کی حمایت میں نکل آئی، جی ٹی روڈ پرپاک فوج زندہ آباد ریلی میں معززین علاقہ اورممتاز سیاسی وسماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی

لالہ موسیٰ(مانیٹرنگ رپورٹ)  تفصیلات کے مطابقاج جی ٹی روڈ لالہ موسی ایدھی سنٹر سے دربار والی مسجد تک لالہ موسی کی غیور عوام نے پاک فوج زندہ ریلی نکالی ؛جس کی قیادت سابق مرکزی نائب صدر انجمن طلبا اسلام پاکستان حافظ محمد اقبال سیالوی؛تحصیل صدر شہباز بٹ قادری نے کی ؛ سابق مرکزی نائب صدر  انجمن طلبا اسلام پاکستان حافظ محمد اقبال سیالوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا :دنیا میں امن کی ضمانت پاکستان آرمی ہے ؛یہی وجہ ہے سعودی عرب میں جب خانہ کعبہ شریف پہ قبضہ ہوا تو پاکستان آرمی نے آزاد کرایا ؛20 کروڈ عوام کا دل پاک فوج کے ساتھ دھڑکتا ہے ؛40 سال عوام کی خدمت کرنے والے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل پرویز مشرف پر سزئے موت اور بغاوت کا مقدمہ جلد بازی میں کیا گیا ہے ؛دنیا میں ان ممالک کا نام صفحہ ہستی سے مٹ گیا ہے جہان مضبوط آرمی نھیں ہے ؛انڈیا اسرائیل کے ارادے کبھی کامیاب نھیں ہونگے ؛؛وطن عزیز کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے ؛جنرل پرویز مشرف کی سزا کے بعد پاکستان میں سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے ؛ شرکاء نے کئ گھنٹوں تک پاک فوج زندہ کے نعرے لگائے :بینرز میں سابق چیف اف آرمی سٹاف جنرل پرویز مشرف؛موجودہ چیف اف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ زندہ کے بینرز اٹھا رکھے تھے :دعا سابق مرکزی نائب صدر  انجمن طلبائے اسلام پاکستان حافظ محمد اقبال سیالوی نے کی ؛انشاءاللہ کشمیر آزاد ہوگا

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/12/WhatsApp-Video-2019-12-19-at-19.50.35.mp4

LALAMUSA, PEOPLE, COME, OUT, IN, FAVOR, OF, PAK ARMY, AND, RALLY, WENT, ON, GT ROAD,TO SLAM, CONTROVERSIAL, COURT, VERDICT, AGAINST, GEN R. PERVEZ MUSHARAF

LALAMUSA, PEOPLE, COME, OUT, IN, FAVOR, OF, PAK ARMY, AND, RALLY, WENT, ON, GT ROAD,TO SLAM, CONTROVERSIAL, COURT, VERDICT, AGAINST, GEN R. PERVEZ MUSHARAF

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH. SALEEM BORA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE
Previous Post جنرل ر پرویز مشرف کے حق میں قوم کھڑی ہوچکی، عدلیہ میں شامل متعصب عناصر بے نقاب ہوئے، چوہدری سلیم بوڑا
Next Post ہائے میں لٹی گئی : سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی اہلیہ حیران کن موقف کے ساتھ عدالت پہنچ گئیں
ishaq dar, wife, approached, court, for, relief, in, auction, of, her, property

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.