yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید بلامقابلہ لاہور کے لارڈ میئر منتخب

MH Kazmi December 22, 2016 1 min read
(Lahore Lord Mayor) COL (r) Mubasshar won
Share this:

لاہور(یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید بلامقابلہ لاہور کے لارڈ میئر منتخب ہوگئے نو منتخب لارڈ میئر نے لاہور کی بھرپور خدمت کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔

(Lahore Lord Mayor) COL (r) Mubasshar won
(Lahore Lord Mayor) COL (r) Mubasshar won

لاہور لوکل گورنمنٹ کے آفس میں سکروٹنی کے دن ہی مسلم لیگ ن کے کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید بلا مقابلہ لارڈ میئر منتخب ہوگئے ، ریٹرننگ افسر محمود تمنا کی موجودگی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ہی وسیم قادر نے کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کے حق میں کاغذات نامزدگی واپس لیے۔

پاکستان تحریک انصاف کے عفیف صدیقی کے پینل کے کاغذات نامکمل ہونے پر مسترد کر دیئے گئے جس کے بعد ریٹرننگ افسر محمود تمنا کی جانب سے کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کے بلا مقابلہ لارڈ میئر منتخب ہونے کا اعلان کر دیا گیا جس کے بعد کارکنوں نے جشن منایا اور شیر شیر کے نعرے لگائے۔

نو منتخب لارڈ میئر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کا کہنا تھا کہ وہ پارٹی قائدین کے مشکور ہیں اور پارٹی کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے لاہور کی بھرپور خدمت کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PML N successful in Local Bodies Election
Previous Post پنجاب بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ فتحیاب ، رانا ثنا اللہ گروپ بھی کامیاب
Next Post اٹک سے چودھری شجاعت کی بھانجی چیئرمین ضلع کونسل منتخب،چودھری نثار علی خان کے بھانجے کو شکست

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.