yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

لاہور میں ماں کے ہاتھوں قتل ہونیوالی لڑکی کی نماز جنازہ ادا

Yesurdu June 9, 2016 1 min read
Share this:
Lahore killing her
Lahore killing her

پولیس نے قتل کے الزام میں زینت کی والدہ پروین اور بہنوئی ظفر کو گرفتار کر لیا ، دونوں نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف کر لیا
لاہور (یس اُردو ) لاہور میں حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ، ماں نے پسند کی شادی کرنے پر اٹھارہ سالہ بیٹی کو آگ لگا دی ، ملزمہ نے اعتراف جرم کر لیا ، زینت کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ پسند کی شادی کیوں کی ، یہ جرم تھا فیکٹری ایریا کی رہائشی اٹھارہ سالہ زینت کا جس نے حسن نامی لڑکے سے کورٹ میرج کی ۔ ماں نے نازوں سے پالی بیٹی کو دھوم دھام سے رخصتی کا چکما دے کر گھر واپس بلایا ۔ پسند کی شادی کرنے پر جھگڑا کیا اور پھر مٹی کا تیل ڈال کر بیٹی کو آگ لگا دی ۔ حسن کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے والدین نے سب کچھ منصوبہ بندی کے تحت کیا ۔ زینت کے قتل کے الزام میں پولیس نے والدہ پروین اور مقتولہ کے بہنوئی ظفر کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ابتدائی تفتیش کے دوران پروین بی بی نے نہ صرف اعتراف جرم کیا بلکہ اسے اپنے کیے پر ندامت بھی نہیں ۔ دوسری جانب پولیس نے مقتولہ کے شوہر حسن کی مدعیت میں والدہ پروین ، بھائی انیس اور بہنوئی ظفر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ واقعہ میں گھر کے مزید افراد بھی شامل ہو سکتے ہیں ۔ واقعہ منظر عام پر آیا تو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے مکمل رپورٹ طلب کر لی ۔ آئی جی پنجاب نے معاملے کی تحقیقات کے لئے ڈی آئی جی ابوبکر خدابخش کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ملتان: شوہر سے جھگڑا، خاتون نے بچیوں سمیت تیزاب پی کر خودکشی کر لی
Next Post کراچی :لوڈشیڈنگ سے تنگ افراد کا مظاہرہ ، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کر دی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.