yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
دلچسپ اور عجیب

خواتین کوسوری کہنے سے روکنے والی اَیپ

Yesurdu January 8, 2016 1 min read
Share this:
stop saying women App
stop saying women App

برلن……. لیجئے ۔۔۔خواتین کو سوری کہنے سے روکنے والی اَیپ بھی مارکیٹ میں آگئی ہے۔ یہ ایپ امریکی شہر نیویارک کی سافٹ ویئر تیار کرنے والی ایک کمپنی سائرس انوویشن کی تینتیس سالہ سربراہ ٹامی رائس نے تیار کی ہے۔ ٹامی رائس کی قیادت میں اس کمپنی میں اٹھارہ افراد کام کرتے ہیں۔کامیاب کاروباری خواتین کے ایک اجتماع میں ٹامی رائس نے محسوس کیا کہ سبھی خواتین کو ایک ہی مسئلے کا سامنا تھا کہ وہ مسلسل ایسے لفظ استعمال کر رہی تھیں، جو اُن کی اتھارٹی یا اثر و رسوخ کو کمزور کر رہے تھے۔ رائس نے سوچا کہ یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔جرمنی کے نشریاتی ادارےڈوئچے ویلے نے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرکے حوالے سے خبرمیں کہا ہے کہ ٹامی رائس نےاپنی اسی سوچ کے تحت جَسٹ ناٹ سوری کے نام سے ایک نئی اَیپ تیار کر ڈالی جسے کچھ لوگ حقوقِ نسواں کی تحریک کو آگے بڑھانے کے لیے ایک بڑی پیشرفت قرار دیتے ہوئے سراہ رہے ہیں تو دیگر اسے ہدفِ تنقید بنا رہے ہیں۔سرِدست یہ اَیپ صرف جی میل اور گوگل کروم کے لیے ہے اور صرف انگریزی زبان میں دستیاب ہے۔ جیسے ہی کسی عبارت میں سوری میرا خیال ہے یا میں کوئی ماہر تو نہیں ہوں جیسے الفاظ لکھے جاتے ہیں تو یہ اَیپ فوراً نشاندہی کرتی ہے اور ایسے الفاظ کے استعمال سے خبردار کرتی ہے۔نیوز ایجنسی کے جائزے کے مطابق مفت دستیاب اس اَیپ کو جسے اٹھائیس دسمبر کو لانچ کیا گیا تھا، اب تک 53 ہزار افراد ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں۔یہ اَیپ مزید جن انگریزی الفاظ کے استعمال سے خبردار کرتی ہے، اُن میں جَسٹ ایکچوئلی اور ٹرائی بھی شامل ہیں۔ ٹامی رائس کا کہنا ہے کہ خواتین یہ الفاظ کثرت سے استعمال کرتی ہیں اور اس سے اُن کا مقصد اپنی بات میں نرمی پیدا کرنا یا خود کو زیادہ پسندیدہ بنانا ہوتا ہے۔ٹامی رائس کے مطابق اگر ایسی خواتین کہیں ملازمت کرتی ہیں تو پھر اپنے اس طرح کے الفاظ سے وہ اپنی عزت خود ہی گھٹا لیتی ہیں اور یوں اپنے ہاتھوں اپنا نقصان کر لیتی ہیں۔صارفین کے مطابق جب سے اُنہوں نے یہ اَیپ استعمال کرنا شروع کی ہے، اُنہوں نے یہ محسوس کیا ہے کہ وہ لکھنے میں بھی اور بات چیت کے دوران بھی ایسے الفاظ استعمال کرنے کے سلسلے میں محتاط ہو گئے ہیں، جن سے کسی کی دلآزاری کا پہلو نکل سکتا ہو۔رائس نے کہا کہ اگرچہ یہ اَیپ خواتین کے لیے تیار کی گئی ہے لیکن اس سے مرد بھی استفادہ کر سکتے ہیں۔ خواتین ہی میں سے کچھ حلقوں نے اس اَیپ کو ہدفِ تنقید بنایا ہے اور کچھ مطالعاتی جائزوں کے حوالے سے کہا ہے کہ نرم اور دھیمے الفاظ ہی کی وجہ سے تو خواتین بھی اُتنی ہی کامیابی حاصل کرتی ہیں جتنی کہ مرد۔ اُن کے خیال میں اس اَیپ کی خامی یہ ہے کہ اس کے ذریعے خواتین اپنے اس خفیہ ہتھیار سے دستبردار ہو جائیں گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بولیویا میں ڈرائیورز کی ہڑتال ، سڑکیں میدان جنگ بن گئیں
Next Post امریکا:وائٹ ہاؤس سے مشابہہ گھر فروخت کیلئے پیش

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.