yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کلبھوشن یادیو بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ

Web Editor February 21, 2019 1 min read
Kulbhushan Jadhav agent Indian Secret Agency Raw
Share this:

دی ہیگ: پاکستان اور بھارت کے درمیان عالمی عدالت میں ایک بڑا کیس چل رہا ہے ، کلبھوشن یادیو کے حوالے سے پاکستان کے انکشافات بہت سخت ہیں، جس پر بھارت کو منہ کی کھانی پڑ رہی ہے ، کلبھوشن یادیو بھارتی خفیہ ایجنسی راء کا ایجنٹ ہے

عالمی عدالت انصاف میں پاکستان میں پکڑے جانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا کیس زیر سماعت ہے،، کلبھوشن یادیو کیس کی عالمی عدالت میں سماعت کے دوران پاکستانی وکیل خاور قریشی کے جاندار دلائل سن کر بھارتی وکیل سر پکڑ کر بیٹھ گئے تھے۔ جس سے خیال کیا جا رہا تھا کہ اب بھارت کی اس کیس میں شکست یقینی ہے کیونکہ بھارت کے پاس ثبوت کے طور پر پیش کرنے کے لیے کچھ نہیں رہا ، تاہم سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ عالمی عدالت میں بھارت کے وکیل نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان ”پاکستان میں متحرک عسکریت پسند تنظیمیں ممبئی میں بھارتیوں کی ہلاکت کی ذمہ دارہیں” کو پاکستان کے خلاف ثبوت کے طور پر پیش کر دیا، بھارتی وکیل نے کہا کہ پاکستان نے بڑے دہشتگرد حملوں میں ملوث دہشتگردوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی نہ ہی ان کا کوئی ٹرائل کیا گیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قومی اخبار ڈان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا ایک انٹرویو کیا جس میں انہوں نے اس حوالے سے دی ہیگ میں موجود اُردو پوائنٹ کے نمائندہ خصوصی محمد کامران نے بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیاجس میں انہوں نے عالمیعدالت انصاف میں بھارتی وکیل کی جانب سے نواز شریف کے بیان کو بطور ثبوت پیش کرنے کا احوال بتایا، انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں نہایت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج میں نواز شریف اور ان کے چاہنے والوں سمیت مسلم لیگ ن کے حامیوں کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں کہ اُن کے محبوب قائد نے پاکستان کی اتنی بڑی خدمت کی ہے۔ محمد کامران نے کہا کہ میرے خیال میں اب اس میں کسی قسم کا شک و شُبہ نہیں رہا کہ نواز شریف کس کے لیے کام کرتے رہے ہیں اور اب بھی کس کے لیے کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پر بھارتی وکیل کی جانب سے نواز شریف کے بیان کو عالمی عدالت میں ثبوت کے طور پر پیش کرنے اور بھارتی وکیل کے بیان کی ویڈیو پر سابق وزیراعظم نواز شریف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے سے متعلق تردید کی بجائے ایسا بیان دیا جو آج عالمی عدالت میں بطور ثبوت پیش کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے اس ایک بیان کی وجہ سے کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستانکی یقینی جیت پر بھی شکوک پیدا ہو گئے ہیں، اگر پاکستان کلبھوشن یادیو کیس ہار گیا تو اس ضمن میں تمام تر ذمہ داری نواز شریف پر عائد ہو گی، کچھ صارفین نے تو مسلم لیگ ن کے فالوورز کو بھی ہدایت کی کہ اب ہوش کے ناخن لیں اور دیکھیں کہ کون پاکستان کے ساتھ ہے اور کون پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ ہے۔ یاد رہےکہ گذشتہ برس ملتان میں ریلی کے دوران قومی اخبار کو دئے گئے ایک انٹرویو کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا تھا کہ ممبئی حملوں میں پاکستان میں متحرک عسکریت پسند تنظیمیں ملوث تھیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Representative of Quetta Gladiators Rameez raja Junior's father died
Previous Post کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے رمیز راجہ جونیئر کے والد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے
Next Post سعودی جیل سے رہا ہونے والے 5 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
5 Pakistanis returning from Saudi prison have returned

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.