yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پھولوں جیسی پاکستانی اداکارہ کومل رضوی نے اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کو شاندار سرپرائز دے دیا

MH Kazmi July 16, 2019 1 min read
Kuala Lumpur, Pakistani actor, Kملmal Rizvi gave a great surprise to his fans and lovers
Share this:

Kuala Lumpur, Pakistani actor, Kملmal Rizvi gave a great surprise to his fans and lovers

لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی نے اپنا میک اپ برانڈلانچ کروا دیا ہے۔ کومل رضوی نے کراچی کے ڈولمن مال میں اپنی میک اپ لائن متعارف کروا دی جس میں نامور شخصیات نے شرکت کی۔ کومل کا کہنا ہے کہ میں بچپن سے ہی میک اپ کی دیوانی ہوں اور جب میری سہیلیاں اپنے بیگ اور جوتے سنبھالتی تھیں تو میں اپنی مہنگی کریمیں سنبھالتی تھی۔ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق ماہرہ خان اور میرا کی غلط فہمیاں دور ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی بند اس حوالے سے پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور ہدایت کار عاصم رضا نے بتایا ہے کہ میں چاہتا تھا کہ میرا اور ماہرہ خان کے مابین بے بنیاد جنگ ختم ہو جائے، اس سلسلے میں، میں نے دونوں اداکاروں سے علیحدہ علیحدہ بات کی اور دونوں کو اصل حقیقت بیان کی۔ عاصم رضا کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے میں نے میرا کو بتایا کہ جو کچھ میڈیا میں ماہرہ سے متعلق آپ کے بارے میں آرہا ہے، وہ دْرست نہیں ہے، ماہرہ آپ کی بہت عزت کرتی ہیں، کچھ لوگ آپ دونوں کو آپس میں لڑوا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دوسری جانب میں نے ماہرہ خان کو بتایا کہ میرا تم سے بہت پیار کرتی ہیں اور وہ تم سے ہرگز لڑنا نہیں چاہتیں، بعدازاں میں نے ان دونوں سٹارز کو اپنی فلم کے ایک ’آئٹم نمبر‘ میں ایک ساتھ رقص کرنے پر بھی راضی کر لیا تھا، لیکن ماہرہ خان فلم ’سپر سٹار‘ میں مصروفیت کی وجہ سے میرا کے ساتھ پرفارم نہیں کر سکیں، تو ہم نے میرا اور مایا کو لے کر گانا فلمایا۔ایہ ہے کہ میرا اور ماہرہ خان نے ایک گانا تو نہیں کیا البتہ دونوں نے میری فلم میں کام کیا ہے اور اب ان دونوں کے درمیان کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہے۔عاصم رضا نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ میں گزشتہ 25 برسوں سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہوں۔ لندن سے آرکیٹیکچر میں ماسٹرز کرنے کے بعد شوبز کو جوائن کر لیا، مختلف کمپنیز کے لئے ٹی وی کمرشل بناتا رہا، لیکن ساتھ ہی میرے ذہن میں ایک فلم چلتی رہی کہ یہ سب تو کمپنی کا ہے، میرا کیا ہے؟ تو پھر میں نے یہ فیصلہ کرلیا کہ میں ایک فیچر فلم بناؤں گا۔ ماہرہ خان اور شہریار منور کو کاسٹ کر کے فلم ’ہو من جہاں‘ بنائی، جسے فلم بینوں نے بے حد پسند کیا۔ دو، تین سال بعد اب پھر ہمت کی ہے اور عمران اسلم صاحب سے فلم لکھوائی ہے، فلم کا نام پرے ہٹ لَو بھی عمران اسلم نے رکھا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Which river underground under the world's largest river "Nail" flows
Previous Post دنیا کے سب سے بڑے دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Next Post بریکنگ نیوز : پاکستان کے تمام معاشی مسائل کا حل یقینی ۔۔۔۔
Breaking News: The solution to all economic issues of Pakistan is definitely ....

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.