yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

کوریو گرافر بننے میں عامر خان نے بہت مدد کی: فرح خان

F A Farooqi September 5, 2016 1 min read
Farah Khan
Share this:
Farah Khan
Farah Khan

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ میں فلموں کی کامیابی میں اہم حصہ رقص بھی ہے جس کے لیے بڑے بڑے کوریو گرافر کی خدمات لی جاتی ہیں جب کہ فلم نگری کے نامور گیتوں کے لیے فرح خان نے کوریوگرافی کے فرائض سر انجام دیئے ہیں جس میں کئی سپر ہٹ فلمیں شامل ہیں تاہم اب فرح خان نے اپنی کامیابی کے پیچھے بڑے اداکار کے نام کا انکشاف کیا ہے۔

فرح خان کا کہنا تھا کہ کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں ایک انسان نے میری بہت مدد کی تھی اور وہ عامر خان تھے کیوں کہ میں اس وقت اسسٹنٹ تھی اور عامر نے ہی مجھے کیمرے کے لینس سمیت کئی تکنیکی باتوں کی معلومات دی تھی جس کے لیے میں عامر خان کی ممنون ہوں۔ ہدایتکارہ نے کہا کہ عامر خان کی فلم ”جو جیتا وہی سکندر“ کے گیت ”پہلا نشہ“ کو کوریوگراف کرنا میرے لیے شاندار تجربہ تھا جس کے بعد مجھے کبھی بھی کسی دقت کا سامنا نہیں کرنا پڑا تاہم اپنے بھائی ساجد خان کے گانوں کو کوریوگراف کرنا مشکل ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ فرح خان نے کوریو گرافی میں کامیابی کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں قدم رکھا اور فلم نگری کو سپر ہٹ فلمیں دیں جس میں ”میں ہوں نا“،”اوم شانتی اوم“سمیت ”ہیپی نیو ایئر“ شامل ہیں۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Katrina and Ranbir Kapoor
Previous Post کوئی میرے اور کترینہ کے رشتے کو سمجھ نہیں سکتا: رنبیر کپور
Next Post ایشوریہ رائے بچن کئی برس گزرنے کے بعد بھی دبنگ خان کے دل سے نہ نکل سکیں
Aishwarya Rai and Salman Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.