yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

جیل میں قرآن پاک کا مطالعہ کیا، سنجے دت

Yesurdu May 9, 2016 1 min read
Share this:
Koran in prison, Dutt
Koran in prison, Dutt

بالی ووڈ سپر سٹار سنجے دت کا شمار فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ سنجو بابا گزشتہ دنوں جیل سے اپنی قید کی سزا پوری کرکے رہا ہوئے ہیں لیکن جیل میں اٹھائی جانیوالی مشقت انہیں بھول نہیں رہی ہے جس سے پہلی بار انہوں نے پردہ چاک کیا ہے۔
لاہور: (یس اُردو) بالی ووڈ سپر سٹار سنجے دت کا جیل میں گزارے گئے دنوں پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جیل میں رہنا میرے لئے بہت مشکل تھا کیونکہ وہاں میں اپنے بچوں کو بہت یاد کرتا تھا۔ میں جب اپنی بیوی سے بچوں کے بارے میں بات کرتا تو وہ کہتی میں انھیں آپ سے ملوانے لے آتی ہوں لیکن میں نے اسے سختی سے منع کیا کہ بچوں کو جیل میں کبھی لے کر نہ آنا۔ سنجے دت نے بتایا کہ میں اپنے بچوں کو نہیں دکھانا چاہتا تھا کہ ان کا باپ جیل میں کس طرح کی زندگی گزار رہا ہے۔ سنجے دت نے کہا کہ میں نے جیل کی زندگی میں ایک بات سیکھی ہے کہ اپنا کام کرو اور امید نہ کرو۔ سنجو بابا نے بتایا کہ انہوں نے جیل میں قران پاک اور دیگر مذاہب کی کتابوں کا مطالعہ بھی کیا۔ انہوں نے نوجوانوں کو نصحیت کرتے ہوئے کہا کہ اپنی زندگی گزاریں، اپنے کام اور خاندان سے محبت کریں کیونکہ یہ سب کچھ منشیات سے بہت بڑھ کر ہے۔ جیل کی زندگی پر بات کرتے سنجے دت نے کہا کہ پونے جیل میں مکھیوں کی بھرمار ہوتی تھی اور اسی وجہ سے کئی بار کھانے میں بھی مکھی ملتی تھی اسی لیے میں دال سے مکھی نکال کر پی جاتا تھا لہٰذا اب بیوی گھر میں دال بناتی ہے تو شکایت نہیں کر سکتا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سلمان خان نے والدہ کی خواہش پر شادی کا فیصلہ کرلیا
Next Post حمیرا ارشد کے احمد بٹ سے تعلقات ایک بار پھر خراب، طلاق کیلئے رجوع

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.