yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کوہلی نے عامر کے سامنے انوشکا کے اہم راز اگل دئیے

Web Editor October 4, 2017 1 min read
Kohli wake up the important secret of Anushka in front of Aamir
Share this:

ممبئی: بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے سامنے اپنی گرل فرینڈ انوشکا شرما کے بارے میں انکشافات کرتے ہوئے ان کی زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھادیا۔

Kohli wake up the important secret of Anushka in front of Aamirنامور بالی ووڈ اداکارعامر خان ان دنوں فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں،فلم میں عامر خان کےمنفرد اوردلچسپ انداز کے باعث شائقین کے ساتھ بھارت کے متعدد اسٹارز کو اس فلم کا بے چینی سے انتظار ہے اور یہی وجہ ہے کہ بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کے سیٹ پر پہنچ گئےاورعامر خان کے ساتھ خوب گپ شپ کی۔ فلم کے سیٹ پرعامر اور ویرات کے علاوہ عامر خان کا بیٹا آزاد راؤ بھی موجود تھا جواپنے دوستوں کے ساتھ کھیلنے میں مگن تھا۔

ویرات نے عامرخان کے ساتھ ملاقات کے دوران اپنی گرل فرینڈ انوشکا شرما کے بارے میں چند دلچسپ باتیں بتاتے ہوئے کہا کہ انوشکا بہت اچھی ہونے کے ساتھ ایماندار اور بے حد خیال رکھنے والی انسان بھی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ انوشکا نے پچھلے 4 سال میں ان کی شخصیت کو بدلنے میں بہت اہم کردار اداکیا ہے اور ان کے اندر بہت سی مثبت تبدیلیاں آئی ہیں۔ تاہم انوشکا کی چند ایسی عادات بھی ہیں جنہیں ویرات ناپسند کرتے ہیں ان ہی میں سے ایک انوشکا کا وقت کی پابندی نہ کرنا بھی ہے، ویرات نے انوشکا کی اس عادت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انوشکا ملاقات کے لیے کبھی بھی وقت پرنہیں پہنچتیں اورہمیشہ دیر کردیتی ہیں جس کی وجہ سے کبھی کبھی انہیں غصہ بھی آجاتا ہے کیونکہ ویرات وقت کے بہت پابند ہیں، تاہم اس بات کے علاوہ انہیں انوشکا کی ہرعادت بہت پسند ہے۔ انوشکا کے ساتھ ویرات نے عامر خان کے بارے میں بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ عامرخان میں بہت سی خوبیاں ہیں لیکن ان کی سب سے بڑی خوبی ان کی فٹنس ہے جو انہیں بہت پسند ہے، 50 سال سے زائد عمر ہونے کے باوجود عامر خان نے خود کو کسی نوجوان کی طرح فٹ رکھا ہوا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz and his children are waiting for justice, Anushay Rehman
Previous Post نواز شریف اور ان کے بچے انصاف کے منتظر ہیں، انوشے رحمان
Next Post دوران پرواز پی آئی اے کے طیارے کا فیول ٹینک لیک
During the flight of the PIA aeroplane, leak fuel tank

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.