yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم عمران خان کی بہن کی جائیدادوں کے بعد اب کس پی ٹی آئی رہنما کی خفیہ جائیدادیں منظر عام پر آگئی؟ جان کر کپتان کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

Web Editor October 27, 2018 1 min read
Knowing the anger of the captain will not endanger
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے دبئی میں موجود پاکستانیوں کی جائیداد کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی ہے جس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن کی جائیدادوں کیساتھ ساتھ ان کے معاون خصوصی فرخ سلیم کی والدہ کی جائیداد بھی سامنے آ گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاسی شخصیات اور سرکاری افسران کی دبئی میں جائیداد کے معاملے پر ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کی جس کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی فرخ سلیم کی والدہ کا نام بھی شامل ہے اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماءممتاز احمد مسلم کی دبئی میں 16 جائیدادیں ہیں۔علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کی اہلیہ رضوانہ امین کے نام بھی چار جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس پر انہیں ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس بھجوادیا گیا ہے تاہم انہوں نے ملکیت تسلیم کرنے اور نوٹس وصول کرنے سے انکار کردیا ہے۔سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون، کسٹم کلیکٹر شاہد مجید، سینیٹر تاج آفریدی سمیت اہم شخصیات کی متعدد جائیدادیں ہیں جبکہ پاکستان کی شہریت ترک کرنے والے گلوکار عدنان سمیع خان کی والدہ نورین سمیع خان کی تین جائیدادیں ہیں۔ واضح رہے کہ ایف آئی اے نے پاکستانیوں کے غیرملکی اثاثوں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ جمع کرادی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان بھی دبئی میں بے نامی جائیداد کی مالک ہیں۔ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کے غیرملکی اثاثوں سے متعلق رپورٹ جمع کرائی ہے
جس میں ملک کی کئی سیاسی وسرکاری شخصیات اوران کے اہل خانہ کے نام دبئی میں جائیدادوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم دبئی میں بے نامی جائیداد کی مالک نکلیں ہیں، ایف آئی اے نے علیمہ خانم کو نوٹس جاری کر دیا ، یہ نوٹس ان کے اپنے ملازم کے دعوے کی روشنی میں بذریعہ ای میل بھی بھیجا گیا ہے۔پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر مرحوم مخدوم امین فہیم کی اہلیہ رضوانہ امین کے نام 4 جائیدادیں ہیں تاہم انہوں نے ان جائیدادوں کی ملکیت سے انکارکیا ہے اوران کے ملازم نے نوٹس وصول نہیں کیا۔اس کے علاوہ دوسری جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی فرخ سلیم کی والدہ، پی ٹی آئی رہنما ممتاز احمد مسلم، عدنان سمیع خان کی والدہ نورین سمیع خان، سابق سینیٹر انوربیگ کی اہلیہ، سینیٹر تاج محمد آفریدی، میر حسن تالپور، سابق سینیٹرعمار احمد خان، کسٹمز کلیکٹر شاہد مجید، ایف بی آرافسر واصف خان، سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کی اہلیہ، ڈی آئی جی سہیل حبیب تاجک، سابق ایکسین زاکم خان، کلیکٹر کسٹمز واحد خورشید کی اہلیہ جب کہ مشرف کے سابق سیکرٹری طارق عزیز کی بیٹیاں بھی دبئی میں جائیداد کی مالک نکلیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Knowing your head will also be touched
Previous Post شرجیل میمن کا اسپتال میں ایک دن کا کرایہ کتنا ہے؟ جان کر آپ کا سر بھی چکرا جائے گا
Next Post گزرے کل کے بادشاہ اور اسی سلطنت کے بادشاہ کو ایک نظر دیکھ لیا جائے تو سمجھ میں آتا ہے وقت کتنا آگے نکل آیا ۔۔
When the king of the past and the king of the same kingdom are seen a glance, then it is understood how much time has come forward.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.