yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خواب میں آکر بے نظیر بھٹو نے زرداری کےنام کیا پیغام بھیجوایا؟ جان کر ہر پاکستانی تائید کرنے پر مجبور ہو جائے گا

Web Editor October 25, 2018 1 min read
Knowing every Pakistani will be forced to support
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما قاری شیر افضل نے خواب میں دیکھا ہےکہ بےنظیر بھٹو تشریف لاتی ہیں اور قاری صاحب سے فرماتی ہیں۔’’ زرداری صاحب سے جا کر کہو، پارٹی قیادت چھوڑ دیں ،بلاول کو قیادت کرنے دیں‘‘۔قاری شیر افضل نے اپنا یہ خواب ہمارے دوست مظہر عباس کو سنایا ہے اور,
مظہر عباس نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ بے نظیربھٹو کا یہ ’خواب ناک‘ پیغام مولانا فضل الرحمٰن کے ذریعے زرداری صاحب تک پہنچا دیں۔آج کل کے سیاستدانوں کا تو معلوم نہیں لیکن پرانے وقتوں کے سیاستدان اپنے دل کی باتیں ہمیشہ اپنے صحافی دوستوں کے ساتھ کیا کرتے تھے۔پیپلزپارٹی کے پرانے جیالے خلیل قریشی نے بھی کبھی اپنے دل کی بات مظہر عباس سے کی تھی جس کے بعد انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔ہوا کچھ یوں تھا کہ خلیل قریشی کو بے نظیر بھٹو کی زندگی میں پارٹی قیادت آصف علی زرداری کے حوالے کرنے کا خیال ستایا۔وہ دوڑے دوڑے مظہر عباس کے دفتر پہنچے ۔مظہر نے انہیں خط ڈرافٹ کر کے دیا جو اگلے دن اخبارات کی زینت بن گیا۔ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا اور خلیل قریشی پر بلاول ہائوس کے دروازے بند ہو گئے۔ایک مرتبہ فوزیہ وہاب بھی اسی طرح کے عتاب کا شکار ہو گئی تھیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں اس خواہش کا اظہار کر دیا تھا کہ وہ اپنے آپ کو بہت آگے تک جاتا دیکھ رہی ہیں۔ جیالوں نے ان کی اس بات کو وزیراعظم بننے کی خواہش سمجھا۔کسے خبر تھی کہ وہ جہانِ فانی سے آگے جانے کی بات کر رہی تھیں۔قاری شیر افضل کے خواب پر بھی یار لوگوں کو یہ اعتراض ہو سکتا ہے کہ,
بے نظیر بھٹو نے اپنا پیغام زرداری صاحب تک پہنچانے کے لیے قاری صاحب کا انتخاب کیوں کیا؟ وہ زرداری صاحب کے خواب میں بھی آ سکتی تھیںیا یہی بات وہ بلاول کے خواب میں بھی آ کر کہہ سکتی تھیں۔ہو سکتا ہے بی بی نے ایساہی کیا ہو اوروہاں سے مثبت جواب نہ پا کر قاری صاحب کا دروزاہ کھٹکھٹایا ہوتاکہ زرداری صاحب کی جیب سے نکلنے والی بی بی کی آخری وصیت کی طرح بی بی کا مذکورہ پیغام بھی کہیں زرداری صاحب کی جیب میں نہ پڑا رہ جائے ۔بی بی حیات تھیں تو ان کی سیاسی پیغام رسانی کا فریضہ مخدوم امین فہیم سرانجام دیتے تھے۔بی بی کی شہادت کے بعد جب اُن کی وصیت سامنے آئی توآنے والے وقتوں میں جو سیاسی بساط بچھنے والی تھی اُس میںامین فہیم کے لیے شاہ تو درکنار پیادے کا کردار بھی نہیں تھا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ بی بی کی شہادت کے بعد زرداری صاحب نے پارٹی کو انتہائی احسن طریقے سے چلایا۔بی بی کے فلسفہء مفاہمت کے ذریعے جمہوریت کو آگے بڑھایااور جنرل مشرف نے جو اختیارات ایوانِ صدر کے آہنی دروازوں کے پیچھے مقفل کر رکھے تھے انہیں واپس پارلیمنٹ کے حوالے کیا۔لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ بلاول بھٹو پارٹی کے چیئرمین ہیںاور پارلیمنٹ میں موجود ہیں۔ان کی اچھی خاصی سیاسی گرومنگ ہو چکی ہے۔پارلیمنٹ سے ان کے پہلے خطاب کو ان کے بدترین سیاسی مخالفین نے بھی سراہا ہے۔ ایسے میں اگر بی بی کو یہ خیال آیا ہے کہ بلاول کے ساتھ اب کسی شریک چیئرمین کا لاحقہ سابقہ نہیں ہونا چاہیے تو زرداری صاحب کوبی بی کی اس خواہش کا احترام کرنا چاہیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rehan Khan bring the fact that it will be difficult to believe
Previous Post مریم نواز سیاسی منظرنامے سےغائب کیوں ؟ ریحام خان ایسی حقیقت سامنے لے آئیں کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے گا
Next Post نواز شریف صحافیوں کو “کانا” کرنے کے لیے کیا فارمولا استعمال کرتے تھے؟ رؤف کلاسرا نے شریفوں کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا
Rauf Klasra opened the mud of the shrine

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.