yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

دلہنیں شادی کی تیاری کیسے کریں؟

MH Kazmi December 1, 2016December 1, 2016 1 min read
know How to prepare brides
Share this:
know How to prepare brides
know How to prepare brides

لاہور(یس اردو ویب ڈیسک)شادی ہر کسی کی زندگی کا سب سے اہم دن ہوتا ہے کیوں کہ یہ وہی دن ہے جو آپ کو اپنی پوری زندگی یاد رہنے والا ہے۔ہر کوئی اپنی شادی سے قبل کئی چیزوں کا انتظام شروع کردیتا ہے کیوں کہ ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی شادی بہترین انداز میں ہو۔تاہم پھر بھی شادی سے قبل کئی بار دلہنیں کچھ ایسے ضروری کام کرنا بھول جاتی ہیں جو انہیں شادی کے دن یاد آتے ہیں تاہم پھر پچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ میں نہیں رہتا۔ایسی ہی کئی ضروری باتیں جن کا خیال آپ کو اپنی شادی سے قبل رکھنا چاہیے مندرجہ ذیل ہیں: شادی سے قبل اونچی ایڑی کے جوتے میں چلنے کی پریکٹس پاکستانی شادیوں میں زیادہ تر دلہنیں اپنے ملبوسات کے ساتھ اونچی ہیلز کا انتخاب کرتی ہیں، تاہم شادی کے روز اپنے بھاری چوڑے کے ساتھ انہیں پہن کر چل نہیں پاتی۔کئی لڑکیوں کو اونچی ہیلز میں چلنا کافی دشوار لگتا ہے اور اس لیے انہیں چاہیے کہ وہ شادی سے قبل اونچی ہیلز میں چلنے کی پریکٹس کرلیں تاکہ وہ اپنی شادی کے روز مطمئن نظر آئیں اور ساتھ ہی بھاری لباس میں ہیلز پہن کر چلتے ہوئے گرنے کا خطرہ بھی نہ ہو۔ دھوپ میں زیادہ نہ گھومیں اس بات کا خیال دلہا اور دلہن دونوں کو ہی رکھنا چاہیے کہ وہ اپنی شادی سے قبل دھوپ میں زیادہ نہ گھومیں، رنگ جیسا بھی ہو لیکن دھوپ سے خراب ہوئی جلد یقیناً آپ کی شادی کے روز آپ کا میک اپ اور انداز خراب کردے گی۔ بیوٹی پارلر کا جلد انتخاب اپنی شادی سے قبل اپنے میک اپ کے لیے اچھے بیوٹی پارلر کا جلد انتخاب کرلیں، اس کے علاوہ کوشش کریں کہ آپ جہاں سے تیار ہونے جارہی ہیں اس پارلر اور اس کے میک اپ کے بارے میں آپ کو اچھی طرح معلوم ہو، کئی پارلرز شادی کے روز چہرے پر بے انتہا میک اپ تھوپ دیتے ہیں جس سے آپ کسی کیک سے کم نہیں نظر آتیں، اس لیے کوشش کریں کہ شادی کے روز بھی کم سے کم میک اپ کروائیں جس سے آپ کی اصل خوبصورتی ظاہر ہو۔تصاویر کے لیے اچھے پوز کئی بار تصویر بنواتے وقت ہمیں خیال بھی نہیں آتا کہ ہم کیسے لگ رہے ہوں گے اور کئی سالوں بعد ان تصاویر کو دیکھ کر بہت برا لگتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ ہم غلط انداز میں تصویر بنواتے ہیں، کوشش کریں کہ اپنی شادی سے قبل تصاویر کے لیے ڈھنگ کے پوز بنانا سیکھ لیں جس سے آپ کارٹون نہ لگے ساتھ ساتھ جب بھی آپ ان تصاویر کو دیکھیں آپ کو اپنی شادی کے بہترین لمحات یاد آجائیں۔ متوازن غذا کھائیں اپنی صحت کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہے اور کوشش کریں کہ اپنی شادی سے قبل متوازن غذا کا استعمال شروع کردیں جس سے آپ کا آپ فٹ رہیں اور موٹاپے سے بچ سکیں۔ نیند پوری کریں نیند ہر انسان کے لیے بے حد ضروری ہے اور اگر آپ اپنی شادی کے روز ترو تازہ نظر آنا چاہتے ہیں تو اپنی نیند کو ضرور پورا کریں، نیند پوری کرنے کا ایک اور فائدہ آنکھوں کے نیچے حلقے نہ ہونا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
jhang: bhakkar road accident
Previous Post جھنگ! خوفناک حادثہ ، جانی نقصان ہوگیاوزیر اعلیٰ پنجاب سے کئی بار استدعا
Next Post ناریل کے تیل کے 13 حیرت انگیز استعمال
Amazing Benefits of Coconut Oil

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.